معروف ملٹی نیشنل کمپنی کا پاکستان میں اپنا پیداواری یونٹ بند کرنے کا اعلان
صارفین کوپی اینڈ جی کی مصنوعات دیگر آپریشنز کے ذریعے فراہم کی جائیں گی
خیبرپختونخوا میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی دو کوششیں ناکام،13خوارج ہلاک
ملک میں پیٹرول کا 28 دن اور ڈیزل کا 34 دن کا ذخیرہ موجود ہے: آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل
بین الاقوامی سوشل میڈیا کمپنیوں کے پاکستان میں دفاتر کھولنے کی حکومتی کوشش ناکام
امریکا نے اسٹریٹیجک پیٹرولیم ریزرو سے تیل کے تبادلے کیلئے بولیاں طلب کر لیں
یکم سے 5مئی تک پٹرول پمپس کی ہڑتال سے متعلق گردش کرنیوالی خبریں بے بنیاد ہیں،امیر خان
اسحاق ڈارسے یورپی یونین کی نائب صدر کا ٹیلی فونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں 11 پاکستانی یرغمال، اہلِ خانہ کی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے فوری مدد کی اپیل
امریکا میں دو رنگوں والا نایاب جھینگا دریافت، سائنسدان حیران
یورو بانڈز سے قرض کا حصول، پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21 ارب ڈالر سے تجاوز
صارفین کوپی اینڈ جی کی مصنوعات دیگر آپریشنز کے ذریعے فراہم کی جائیں گی
ٹریفک قوانین کیخلاف ورزی پر532 موٹرسائیکلز،60 گاڑیاں تھانوں میں بند
فیڈرل کانسٹیبلری کا ہیڈکوارٹر ایوان صدر کے عقب میں بنایا جائے گا
سب کوایک دوسرے کی خودمختاری کا احترام کرنا ہوگا، آصف علی زرداری
پہلے مرحلے میں حساس اضلاع کے لیے بلٹ پروف اور ڈبل کیبن ،آرمرڈ وہیکلز،ہائی روف گاڑیاں خریدی جائیں گی
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے آج بھی ابتدائی بیان ریکارڈ نہیں کروایا
جنرل نشست پر پولنگ 30 اکتوبر کو خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہوگی، الیکشن کمیشن
شہبازشریف نےبہترین قدم اٹھایا،جومطالبات رہ گئے ان پربات چیت ہوگی،تعطل دور کریں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر
سندھ ہائیکورٹ کا 25 ستمبر کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، استدعا
عدم برداشت اور تشدد مسئلے کا حل نہیں، وفاقی وزیر اور صدر آئی پی پی عبدالعلیم
ایڈیشنل سیشن جج ڈاکٹرساجدہ چوہدری نےمحفوظ فیصلہ سنادیا
وزارت خزانہ نے اب تک کے مذاکرات کو تعمیری اور مثبت قرار دیدیا
جسٹس محسن اختر کیانی عدالت میں مبینہ تقسیم کی بات کئے جانے پر شدید برہم
پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 2500 روپے گر کر 407778 روپے پر آ گئے
اسحاق ڈار دونوں ایوانوں کو معاہدے کی تفصیلات سے آگاہ کریں گے
مذاکراتی کمیٹی میں توسیع کا فیصلہ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کی ہدایت
بالائی علاقوں میں بارشوں کے باعث پانی کے بہاؤ میں اضافے کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے
آج اسٹاک مارکیٹ میں ایک دن میں تین ہزار پوائنٹس کے قریب زبردست تیزی دیکھی گئی
تبادلوں سے 1320 بند اسکول دوبارہ فعال ہوجائیں گے،محکمہ تعلیم
مسافر کوچ پنجگور سے کراچی جا رہی تھی
وزیراعظم کا تمام کارکنان کی فوری رہائی اور فلسطینیوں تک امداد کی بلا تعطل ترسیل کا مطالبہ
بالائی علاقوں میں فلش فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ جاری کردیا گیا
بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کےڈیٹاپرشدیداعتراضات ہیں، مشیر وزیراعظم راناثنااللہ
اب تک نقصانات 700 ارب روپے تک پہنچ گئے،پنجاب سب سے زیادہ متاثر ہوا،ذرائع
ہلاک ہونے والے چار نامعلوم مسلح افراد سے 3 دستی بم برآمد ہوئے ہیں، لیویز