دہشت گردی کا ہر حال میں خاتمہ کرنا ہو گا، کچھ جگہوں پر کوتاہیاں ہیں جنہیں دور ہونا چاہیے:وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پانی بند کرنے سے متعلق جنید اکبر کا بیان غلط تھا، سیاسی اختلافات اپنی جگہ، کسی بھی اقدام سےعوام کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا










































