آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا، پاکستان کیلئے قسط کی منظوری دی جائےگی
اجلاس میں پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان اسٹاف لیول معاہدے کا جائزہ لیا جائےگا
اسحاق ڈار کا مصر کے وزیرخارجہ کو فون، امن کوششوں میں پیشرفت پر تبادلہ خیال
پاکستان سے سعودی عرب کیلئے حج آپریشن جاری، 15 ہزار 26 عازمین مدینہ منورہ پہنچ گئے
لاہور؛ ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات کردئیے
جنگ بندی مذاکرات دوبارہ شروع ہونے پرگولڈ مارکیٹس میں پانچ دن بعد سونا پھر مہنگا ہوگیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کرایوں میں 3 سے 4 فیصد اضافہ کر دیا گیا
بالی ووڈ کے مشہور اداکارسنجے دت کی فلم ’کھل نائیک ریٹرنز‘ کی پہلی جھلک نے دھوم مچادی
حکومت نے پیٹرول پرعائد پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کی شرح بڑھا دی
صدر مملکت چین کی حکومت کی دعوت پر آج سے یکم مئی تک چین کا دورہ کریں گے
6 ماہ کے طویل وقفے کے بعد جھیل سیف الملوک روڈ کھولنے کیلئے کام کا آغاز ہوگیا
اجلاس میں پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان اسٹاف لیول معاہدے کا جائزہ لیا جائےگا
زخمیوں ہونے والوں کو ابتدائی طبی امداد دینےکے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا
نواب ظفراللہ شاہوانی کو ٹانگ میں گولی لگی ہے، انتظامیہ
افواج ریاست پاکستان کی نظریاتی،جغرافیائی سرحدوں کی امین ہیں، خواجہ آصف
ابتدائی طور پرخدشہ ہے کہ اموات کوئی زہریلی چیز کھانے سے ہوئیں
آئی ایم ایف کے مطابق انہوں نے 5ہزار300ارب کی کرپشن کی ہے،سہیل آفریدی
بچوں، بزرگوں اور دائمی مریضوں کو خصوصی احتیاط کی ہدایت
یہ اقدام خطے میں محفوظ اور مستحکم بحری ماحول کے قیام میں معاون ثابت ہوتے ہیں،ترجمان
پاکستان کو اعلیٰ درجے کی دفاعی ٹیکنالوجی تک رسائی حاصل ہوگی
واقعے کی ایف آئی آر درج کر کے اسمگلنگ نیٹ ورک تک رسائی کے لیے تفتیش شروع
اطلاق ای سی سی سے منظوری اور وفاقی کابینہ کی توثیق کے بعد ہوگا
زلزلے کا مرکز بالاکوٹ اور آزادکشمیر کے درمیان تھا
گلوبل انڈیکس میں پاکستان کی رینکنگ بہتر بنانے کیلئے ایکشن پلان تیار ہوگا
بانی کی بہنوں کو پاک فوج کے خلاف باتیں کرنے پرشرم آنی چاہیے، عطا تارڑ
ہمارا سپہ سالار دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے، وفاقی وزیرمواصلات
صدرمملکت اور وزیراعظم شہباز شریف نے معزز مہمان کا استقبال کیا
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں وقفے وقفے سے گیس میسر ہوگی،ترجمان
صوبے زیادہ کرنے سے کسی کا کوئی نقصان نہیں ہوگا، صدر استحکام پاکستان پارٹی
جو پارٹی اداروں کے خلاف ہو اس کاحصہ نہیں رہ سکتا، طارق محمود
تینوں مسلح افواج کی قیادت فیلڈمارشل کومل گئی،صدر استحکام پاکستان پارٹی
میاں نوازشریف نے ملاقات میں اہم سیاسی امور کے حوالے سے گائیڈ لائن دی
بھارتی قیادت کے بیانات خطےمیں امن،استحکام،ہم آہنگی کی سنگین بےحسی ظاہرکرتےہیں، ترجمان دفتر خارجہ
حادثے کے بعد فرار ہونے والے ٹریلر ڈرائیور پولیس نے گرفتارکرلیا
سہیل آفریدی کو بھی چاہیے کہ وفاق کے ساتھ مسائل کے حل کی بات کریں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
راولپنڈی اسلام آباد کے ٹرانسپورٹرز کا کل پہیہ جام ہڑتال کی حمایت کااعلان، تمام بس اڈے بند رہیں گے