وزیراعظم کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل اجلاس کی اندرونی کہانی
بجٹ پیش ہونے سے پہلے ہی وفاقی ترقیاتی پروگرام میں بڑی تبدیلیاں کردی گئیں
پاک افواج کی فضائی کارروائیاں، کابل میں 313 کور کا انفرااسٹرکچر تباہ
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
دی ہنڈرڈ لیگ، آئی پی ایل ٹیم اونر نے ابراراحمد کو خرید لیا
ڈیجیٹل شناختی کارڈ فزیکل شناختی کارڈ کے مساوی قرار
پیٹرول اور ڈیزل آج مزید مہنگا ہونے کا امکان
تازہ ایرانی حملوں میں 200 سے زائد صیہونی زخمی
عراق میں فرانسیسی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، ایک فوجی ہلاک متعدد زخمی
امریکی طیارہ عراق میں گر کر تباہ، ایرانی حمایت یافتہ عسکریت پسند گروپ نے ذمہ داری قبول کرلی
پاک بحریہ کے حفاظتی حصار میں متحدہ عرب امارات سے دو تیل بردار جہاز کراچی پہنچ گئے
بجٹ پیش ہونے سے پہلے ہی وفاقی ترقیاتی پروگرام میں بڑی تبدیلیاں کردی گئیں
آئندہ مالی سال کے لیے معاشی ترقی کا ہدف 4.2 فیصد اور مہنگائی کا ہدف 7.5 فیصد مقرر
مئی میں ملکی تجارتی خسارہ 23 فیصد کم ہوکر 2.6 ارب ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک
سگریٹ انڈسٹری سے 570 ارب روپے ٹیکس وصول کیا جا سکتا ہے، ڈائریکٹر پی ٹی سی
ٹریڈنگ سیشن میں 35 ارب 13 کروڑ روپے مالیت کے 71 کروڑ شیئرز کا نمایاں لین دین ہوا
عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت مستحکم رہی
خلا میں انسان بھیجنے کے منصوبے کے لیے بھی فنڈز رکھنے کا پلان ہے
وفاقی اور صوبائی بجٹ میں تمام طے شدہ شرائط پر عملدرآمد کا مطالبہ
وزارت آئی ٹی کے ترقیاتی بجٹ میں 43 فیصد سے زائد کمی تجویز
پروگرام کا مقصداصلاحات کے ذریعے وسائل کو بہتر طریقے سے بروئے کار لانا ہے، ترجمان اقتصادی امور
اسٹاک مارکیٹ پہلی بار121000پوائنٹس کاسنگ میل عبورکرگئی
وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے
قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں بجٹ اہداف کی منظوری دی جائے گی
رواں مالی سال کے دوران مختلف شعبوں سے ٹیکس وصولی کی تفصیلات سامنے آ گئیں
پاکستان میں فی تولہ سونا 1000 روپے بڑھ کر 354100 روپے کا ہو گیا
سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹل قیمت 1408 روپے ریکارڈ
پاکستان کیلئے 80 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئی
گزشتہ ہفتے کے مذاکرات میں آئندہ بجٹ اہداف طے نہیں ہو سکے تھے، ذرائع وزارت خزانہ
مجموعی طور پر ملٹی ائیر ٹیرف کا خزانہ اور صارفین پر300 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا، نظرثانی درخواست
مقامی مارکیٹ میں 24 کیرٹ فی تولہ سونےکے ریٹ 5900 روپے بڑھکر 353100روپے ہوگئے
عید کے دنوں میں لائن اسٹاف اور شکایت سینٹرز میں عملہ موجود رہے گا
غیرمعیاری پیٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی
اوپیک پلس ممالک کا تیل کی پیداوار موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
اداروں میں اصلاحات کے ذریعے اس جدوجہد میں کامیابی کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم
کیش ٹرانزیکشن کی حوصلہ شکنی کےلیے فنانس بل 2025میں اہم تجاویز شامل