حکومت نے نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی تیار کرلی
نئی پالیسی سے 5 سال میں فیول کی مد 833 ارب روپے بچت ہوگی، ہارون اختر
بابراعظم کیخلاف خاتون کو ہراساں کرنے کے الزامات پر مقدمہ درج کرنے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر حد رفتار میں کمی کر دی گئی ،ترجمان موٹروے پولیس
دو دن کی تیزی کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 2900 روپے سستا ہوگیا
گورنرسندھ کی تبدیلی کے فیصلے پر اعتماد میں نہیں لیا گیا، ترجمان ایم کیو ایم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی فوری شفا اسپتال منتقلی کی درخواست مسترد کردی
ایک پاکستانی وفد کا دورہ افغانستان نجی حیثیت میں ہے، ترجمان دفترخارجہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 31 مارچ سے 2 اپریل تک چین کا دورہ کریں گے
غیرملکیوں کیلئے پاکستانی ویزے کے حصول کا طریقہ کار تبدیل
ایف بی آر کے حساس ڈیٹا کو سائبرحملوں سے محفوظ بنانے کیلئے سخت حفاظتی اقدامات نافذ
نئی پالیسی سے 5 سال میں فیول کی مد 833 ارب روپے بچت ہوگی، ہارون اختر
ذخائر کا مجموعی مالی حجم 17 ارب 45 لاکھ ڈالر ہوگیا، اسٹیٹ بینک
ایک خاتون وزیراعلیٰ کے ہوتے ہوئے خواتین کے ساتھ یہ سلوک شرمناک ہے، اپوزیشن لیڈر کا اظہار خیال
ایران اور اسرائیل جنگ اور امپورٹ بڑھنے سے ڈالر کی طلب اور قدر میں اضافہ ہوا
اکاؤنٹ عارضی طور پر غیر فعال کرنے کی اجازت دی جائے، مستقلی کیلئے معاملہ کمیٹی کے سپرد کیا جائے، چیئرمین
آئی ایم ایف معاہدے کے مطابق 2035 تک تمام مراعات ختم کر دی جائیں گی، ایف بی آر حکام
لوگوں کے تین سال میں تین دفعہ آڈٹ ہوا اس کو چیک کریں، سلیم مانڈوی والا کی ہدایت
اگلے سال الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ دیا جائے گا، راشد محمود لنگڑیال
ہمیں گردشی قرض ادائیگی کے پلان اور دیگر ضروریات پر بریفنگ چاہیے، سینیٹر سلیم مانڈوی والا
24 کیرٹ فی تولاسونا 3 لاکھ 58 ہزار595 روپے پر آگیا
ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کیخلاف چھاپے،گرفتاریاں اور دیگرسخت اقدامات شامل ہوں گے
رواں سال کے پہلے چار ماہ میں 10 ہزار میگاواٹ کے پینل درآمد کئے جا چکے ہیں
نیلا کیے گئے بانڈز میں 15 سال مدت کا "زیرو کوپن بانڈ" بھی شامل ہے، وزارت خزانہ
یہ معاہدہ پاکستان کی مالی اصلاحات پر عالمی اعتماد کا مظہر ہے، وزارت خزانہ
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 18 پیسے بڑھ کر 285 روپے 58 پیسے کا ہوگیا
رواں مالی سال کے بجٹ میں 6 ہزار نئی اسامیاں بھی شامل ہیں، شعیب نوشیروانی
280 روپے فی کلو بکنے والی ایل پی جی کی قیمت 400 روپے تک پہنچ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے غیرمعمولی ٹریڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے کمپنیوں سے جواب طلب کرلیا
فی تولہ سونا 2245 روپے اور فی اونس 20 ڈالر سستا ہوگیا
بجٹ میں کیش لیس اکانومی کے فروغ کیلئے اقدامات شامل کیے گئے ہیں، وزیراعظم
سولز پینلز پر سیلز ٹیکس 18 سے کم کرکے 10 فیصد کردیا، اسحاق ڈار
سالانہ 12 لاکھ آمدن والوں کو ٹیکس چھوٹ دینے کی سفارش
غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 1.979 ارب ڈالر ریکارڈ
سیاحت کیلئے 70 کروڑ، فنی تعلیم کیلئے 28 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز
خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع کیلئے 36 ارب روپے کا پیکج منظور کیا گیا