انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ
انٹربینک میں ڈالر278روپے 35 پیسے میں فروخت ہورہاہے
اسحاق ڈار کی چینی سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر سے الگ الگ ملاقاتیں، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
چینی وزیر خارجہ کا عباس عراقچی سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
اچھا ہوا میں جلد پاکستان آ گیا موسم سے ہم آہنگ ہو گیا ہوں اتنی سردی کی توقع نہیں تھی: سکندر رضا
ایران پائیدار جنگ کے خاتمے کیلئے ٹھوس تجاویز سننے کیلئے تیار ہے،سی این این
امریکا پاکستان پر اعتماد کر رہا ہے،خلیجی ممالک بھی پاکستان کو اہم ملک سمجھتے ہیں: عطا تارڑ
لودھراں میں تیزگام ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، متعدد مسافر زخمی
بھارت کی متعصب عدالت نے آسیہ اندرابی کو عمر قید کی سزا سنا دی
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ سے جیل میں ملاقات کروا دی گئی
ایشیائی ترقیاتی بینک کا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی سے متاثرہ ممالک کو مالی پیکج دینے کا اعلان
انٹربینک میں ڈالر278روپے 35 پیسے میں فروخت ہورہاہے
زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 20 کروڑ 73 لاکھ ڈالر رہ گئے
بجلی مزید 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
مارکیٹ میں 11 ارب روپے مالیت کے 28 کروڑ 35 لاکھ شیئرز کا لین دین ہوا
پنجاب میں آٹے کی قیمت میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا جا رہا، بلال یاسین
درخواست میں کےالیکڑک نیپرا،پاورڈویژن سمیت دیگرکوفریق بنایاگیا
وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے فنانس بل 2024/25 ایوان میں پیش کیا جسے مجلس منتخبہ کے سپرد کر دیا گیا۔
انٹربینک میں ڈالر278روپے30پیسےپرآگیا
100 انڈیکس 500 پوائنٹس بڑھ کر78775پرپہنچ گیا
جرمانوں کی مد میں 5 ارب 25 کروڑ کی وصولی کی گئی، دستاویز
بیوروکریسی وہ قانون بناتی ہے جس سے رشوت کے دروازے کھلیں،مسرت اعجاز
ہونڈا نے محدود مدت کیلئے ایچ آر وی کی قیمت میں 4 لاکھ روپے تک کمی کر دی
فی تولہ سونا 900روپے کم ہوکر2 لاکھ 40 ہزار600 روپے پر آگیا
انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر آگیا
برآمدات کے فروغ میں نوجوان اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شہباز شریف
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کٹوتی کی تصدیق کردی
فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی
100 انڈیکس 291 پوائنٹس گر کر 77 ہزار 940 پوائنٹس پر بند ہوا
پی آئی اے کی بڈنگ اگست کے پہلے ہفتے میں ہوگی، حکام
سرکاری اداروں کے سالانہ نقصانات 905 ارب سے متجاوز
قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وزیراعظم وزارت خزانہ کی مشاورت سے کریں گے
انٹر بینک میں ڈالر کی 278 روپے 50 پیسے کا ہوگیا
اپوزیشن اراکین بجٹ اجلاس سے واک آؤٹ کر کے ایوان سے باہر گئے۔
35 ہزار سے زیادہ کی ٹرانزیکشنز کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ سے لازمی قرار دینے کی سفارش
اوپن مارکیٹ میں ڈالرمعمولی سستا،انٹربینک میں مہنگا