قومی سلامتی کمیٹی نے مسلح افواج کو جوابی کارروائی کا اختیار دے دیا
قومی سلامتی کمیٹی کا بھارت کو ہر قسم کی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کا عزم
سہیل آفریدی ہماری بات سن رہے ہیں، کچھ لوگ اب ان سے ناراض ہیں اور ان کی بھی چھٹی کرانا چاہتے ہیں: رانا ثناء اللہ
ہالی ووڈ اداکار ’دی راک‘ کا ٹینٹڈ شیشوں پر چالان
ایران کی تازہ ترین تجویز سے مطمئن نہیں ہوں: امریکی صدر
ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ریلیوں اور تقریبات کا انعقاد
معرکہ حق نے پاکستان کے لئے ایک نیا مقام پیدا کیا: وزیر اطلاعات
فتنہ الخوارج کا ماموند میں کرکٹ گراونڈ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ، 3 افراد زخمی
ایلیمنیٹر2، حیدرآباد کنگزمین نے اسلام آباد کو 2 رنز سے ہراکر فائنل میں جگہ بنا لی
ایل این جی گیس موصول ہوتےہی بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ ہو گیا، وزیر توانائی اویس لغاری
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی پاکستان سمیت عالمی معیشت کیلئے خطرہ بن چکی ہے: نمائندہ آئی ایم ایف
قومی سلامتی کمیٹی کا بھارت کو ہر قسم کی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کا عزم
یہ بھارت کی جانب سے کھلا جنگ کا آغاز ہے، قائد حزب اختلاف عمر ایوب
ہندوستان کی آبی جارحیت کے سنگین نتائج ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
،موجودہ کشیدگی کے وقت عالمی منظر نامہ پہلے جیسا نہیں ہے، بلومبرگ
عالمی میڈیا نے بھی بھارتی طیارے تباہ ہونے کی بھی تصدیق کردی
پاک بھارت جنگ کے منفی اثرات، 100 انڈیکس 6500 پوائنٹس کی مندی کے بعد 5 ہزار پوائنٹس ریکور
علاقائی صورتحال کےپیش نظرمسافراپنی متعلقہ ایئرلائنز سے رابطے میں رہیں،سی اےاے
بھارت کی بلااشتعال جارحیت پر ترکیہ کا پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی
رافیل طیارے بنانے والی کمپنی کے شیئرز میں 6فیصد کمی، غیرملکی میڈیا
پنجاب بھر کے تمام اضلاع کی ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن بھی ہائی الرٹ
پاکستان اور بھارت پرز ور دیتےہیں امن کو پہلاموقع دیں، چینی وزارت خارجہ
دشمن کے 5 طیارے ،3رافیل،ایک مگ 21 تباہ کیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
کور کمانڈربہاولپور کی بھارتی بزدلانہ حملے میں زخمیوں اور متاثرین کے اہلخانہ سے ملاقات
بھارتی میڈیا نے خود اپنے جہازوں کا ملبہ دکھایا جو ان کی ناکامی کی تصدیق کرتا ہے، میڈیا سے گفتگو
اطلاعات کے مطابق یہ طیارے اکھنور، بھٹنڈہ اور ایوانتی پورہ کے قریب گرائے گئے
ترک وزیرخارجہ کاعلاقائی سلامتی کی بگڑتی صورتحال پرتشویش کااظہارکیا
دونوں ایٹمی قوتوں کے درمیان کشیدگی نے عالمی سطح پر تشویش پیدا کر دی ہے
متحدہ عرب امارات نے دونوں ممالک سے کشیدگی سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے
پاکستانی اور بھارتی قیادت کے ساتھ پرامن حل کے لیے رابطے جاری رکھیں گے، مارکو روبیو
پاکستان اپنے دفاع میں کسی بھی حد تک جائے گا اور بھارتی جارحیت کا ہر اقدام ناکام بنایا جائے گا، خواجہ آصف
بھارت نے پاکستان کے 6 شہروں میں 24 حملے کیئے ، جواب دیا جارہاہے اور مزید منہ توڑ جواب دیا جائے گا : لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
بھارت کو پاکستان میں معصوم خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانے کا کوئی حق نہیں، وفاقی وزیر
جنرل عاصم ملک اور امریکی سیکرٹری روبیو کے درمیان پاک بھارت کشیدہ صورت حال پر گفتگو کی گئی
جنگ کا آغاز بھارت نے کیا، اختتام اب پاکستان کرے گا، وفاقی وزیر
بھارت نے گورنمنٹ ایجوکیشنل اینڈ ہیلتھ کمپلیکس پر چار میزائل داغے