لاہور ایئرپورٹ کے قریب گرنیوالا سرویلنس ڈرون تحویل میں لے لیا گیا
اس واقعے سے کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا، سیکیورٹی ذرائع
خیبرپختونخوا میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی دو کوششیں ناکام،13خوارج ہلاک
ملک میں پیٹرول کا 28 دن اور ڈیزل کا 34 دن کا ذخیرہ موجود ہے: آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل
بین الاقوامی سوشل میڈیا کمپنیوں کے پاکستان میں دفاتر کھولنے کی حکومتی کوشش ناکام
امریکا نے اسٹریٹیجک پیٹرولیم ریزرو سے تیل کے تبادلے کیلئے بولیاں طلب کر لیں
یکم سے 5مئی تک پٹرول پمپس کی ہڑتال سے متعلق گردش کرنیوالی خبریں بے بنیاد ہیں،امیر خان
اسحاق ڈارسے یورپی یونین کی نائب صدر کا ٹیلی فونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں 11 پاکستانی یرغمال، اہلِ خانہ کی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے فوری مدد کی اپیل
امریکا میں دو رنگوں والا نایاب جھینگا دریافت، سائنسدان حیران
یورو بانڈز سے قرض کا حصول، پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21 ارب ڈالر سے تجاوز
اس واقعے سے کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا، سیکیورٹی ذرائع
اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کل سماعت کریں گئے
اکھنور کے زرعی کھیتوں میں گرنے والے ایک طیارے کے دونوں پائلٹس زخمی ہوئے، سیکیورٹی ذرائع
عالمی منڈی میں فی اونس سونا 37 ڈالر مہنگا ہو کر 3258 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا
پشاور زلمی اور کراچی کنگز کا مقابلہ 17 مئی کو راولپنڈی میں ہوگا
سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کے صارفین کو خاطر خواہ ریلیف ملے گا
بیان غلط معلومات، سیاسی موقع پرستی اور عالمی قانون کی صریحاً بے توقیری قرار
غیر رجسٹرڈ موبائل فونز کے سائبر کرائمز اور مالیاتی فراڈ کےلیے استعمال میں اضافہ ہوگیا
قتل ہونے والے چاروں افراد ٹینکر ڈرائیور تھے،لیویز
ترقی پذیر ممالک اب دفاعی ہتھیاروں کیلئے چین کا رخ کر سکتےہیں،بلومبرگ
چاہتا ہوں کہ ایسا تاثر نہ جائے کہ عہدے میرے لئے اہم ہے، جنید اکبر
علیزے شاہ اپنی بولڈ ویڈیوز اور تصاویر کی وجہ سے کافی تنازعات کی زد میں رہتی ہیں
آئی جی جیل توہین آمیز اور نامناسب پیغامات بھیج رہے ہیں، ڈی آئی جی
آپریشن بنیان مرصوص نے دشمن کا غرور خاک میں ملادیا، صدر مملکت
ملاقات میں دو طرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
دھرم شالہ میں اچانک میچ منسوخ کرنے پر کھلاڑی بہت پریشان تھے، کپتان آسٹریلوی ویمن ٹیم
ٹیکس چوروں کی معاونت کرنےوالے افسران واہلکاروں کا بھی کڑا احتساب کیا جائے،وزیراعظم شہباز شریف
بینچ پر اعتراض کی درخواست بھی جمع کرانا چاہتا ہوں، وکیل سنی اتحاد کونسل فیصل صدیقی
قومی ایئرلائن کا قبل ازحج آپریشن 29 مئی تک جاری رہے گا
مصباح الحق اور سرفراز احمد کو مینٹور شپ سے ہٹا کر دوسرے عہدے دئیے جانے کا امکان
چیزیں اتنی بکھر چکی ہیں کہ نریندر مودی سمیٹ نہیں سکے گا، وزیردفاع
مائیک ہیسن 26 مئی سے ذمہ داری سنبھالیں گے، محسن نقوی
جسٹس خادم حسین سومرو نے علیمہ خان کی درخواست پر فیصلہ سنادیا
رؤف حسن کا نام پی سی ایل میں ڈالنے کا حکم غیرقانونی اور بدنیتی پر مبنی قرار
پاکستان نے بھارت پر جوابی حملے شروع کیے تو عالمی برادری حرکت میں آئی، نائب وزیراعظم