افغان طالبان کوفیصلہ کرنا ہوگا وہ پاکستان کےساتھ کھڑے ہیں یا دہشتگردوں کے: سینئر سیکیورٹی عہدیدار کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان غضبُ للحق کے خاتمے پر کسی جلد بازی کا مظاہرہ نہیں کرے گا، دہشت گردوں کےسہولت کاروں اورمعاونین کو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے
آئی ٹی برآمدات اورفری لانسرزکی آمدنی بڑھانے کیلئے اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ، نئی سہولتیں متعارف
قومی اسمبلی اجلاس: پروازوں کی منسوخی اور تاخیر کی تفصیلات پیش
ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
امریکا اور اسرائیل کو ایران میں مسلسل شکستوں کا سامنا کرنا پڑا ،ایرانی سپریم لیڈر
پیٹرول سبسڈی سہولت سے فائدہ اٹھانے کیلئے موٹرسائیکل مالک کے نام رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
ایک رات میں ایران کو تباہ کردیں گے شاید وہ کل رات ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی ایئر پورٹ پر آف لوڈ کی جانے والی خاتون کے ہولناک انکشاف، انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
اسحاق ڈار کا جاپان کے وزیر خارجہ اور پرتگال کے وزیر مملکت خارجہ سے رابطہ، اہم امور پر گفتگو
90 سالہ معمر خاتون نے تقریباً 3 منٹ تک لٹک کر نیا ریکارڈ قائم کردیا
پاکستان غضبُ للحق کے خاتمے پر کسی جلد بازی کا مظاہرہ نہیں کرے گا، دہشت گردوں کےسہولت کاروں اورمعاونین کو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے
برآمدات بڑھانے اور درآمدی انحصارکم کرنے کی حکمت عملی پرکام جاری ہے، وزیرخزانہ
ایران کے پاس امریکا تک پہنچنے والے میزائل تھے، میزائل پروگرام کو ختم کرنا پہلی ترجیحی ہے: امریکی صدر
ملاقات میں ملکی اور عالمی امور پر گفتگو، آئندہ کے روڈمیپ کا بھی جائزہ لیا گیا
ایران سےیکم اور2مارچ تک مجموعی طورپر 183 طلبا پاکستان پہنچ گئے
آپریشن کے دوران 31 چیک پوسٹوں پر قبضہ،188 ٹینک اور بکتربند گاڑیاں تباہ : عطا تارڑ
سائبر حملوں سے اکاؤنٹ ٹیک اوور ہوسکتے، سرکاری پورٹلز اور میڈیا اکاؤنٹس ہائی جیک کر کے جعلی معلومات پھیلائی جا سکتی ہیں
منصوره خجستہ گزشتہ روز بمباری میں شدید زخمی ہوئی تھیں، ایرانی میڈیا
دونوں رہنماؤں کا قریبی رابطے میں رہنے اور امن کیلئے سفارتی اقدامات کی حمایت جاری رکھنے پر اتفاق
اس طرح کےنقصان کےگہرےجذباتی،سیاسی اورقومی اثرات ہیں، نوازشریف
قطر انرجی نے فورس میجور کا اعلان کردیا، کمپنی طے شدہ معاہدوں سے آزاد ہو گئی: خبر ایجنسی
ہم خود کا اور اپنی 6 ہزار برس پرانی تہذیب کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے: علی لاریجانی
ہمیں مزید جانی نقصان کیلئے تیار رہنا ہوگا، یہ ایک مکمل جنگ ہے جو جاری ہے، یہ کوئی ایک رات کا آپریشن نہیں ہے: جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ڈین کین
ترک صدر نے امریکی، یورپی اور مشرق وسطیٰ کے رہنماؤں سے خطے میں کشیدگی پرتبالہ خیال، ترک میڈیا
ایران کو اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کا حق ہے، چین مسئلے کے حل کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے: وانگ ژی
کویتی دفاعی نظام نے غلطی سے امریکی طیارے مار گرائے: سینیٹ کام
کمیٹی اپنی تفصیلی انکوائری رپورٹ اور سفارشات چانسلر کو پیش کرے گی
گھریلو سلنڈر 2 روپے52 پیسے سستا، قیمت 2664 روپے 88 پیسے مقرر
پاسداران نقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر حملے کا دعویٰ
ہماری بہادر افواج نے معرکۂ حق میں بھارتی حملے کو تاریخی تذویراتی فتح میں بدل دیا: آصف زرداری
اسرائیلی وزیراعظم کی حالت سے متعلق کوئی علم نہیں،ترجمان
طویل لڑائی امریکی فضائی دفاعی ذخائر کو مزید کمزور کر دے گی، واشنگٹن پوسٹ
جولائی تا فروری مہنگائی کی اوسط شرح 5.46 فیصد رہی
تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے
حملوں کو جواب دیے بغیر نہیں جانے دے سکتے، ترجمان قطر