مظفرآباد میں کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں کئی مکانات تباہ، خاتون جاں بحق
بادل پھٹنے سے مسجد کو بھی نقصان پہنچا، کئی افراد لاپتہ ہوگئے
بنگلا دیشی فاسٹ بولر ناہید رانا کو پی ایس ایل فائنل کی اجازت مل گئی
امریکی نائب صدرجے ڈی وینس نے پنٹاگون کی بریفنگز پرشکوک و شبہات کا اظہار کردیا
خیبرپختونخوا پولیس کو ہزاروں اہلکاروں کی کمی کا سامنا
وزیراعظم شہبازشریف اپنا گھر پروگرام کے تحت پیکج کا اعلان آج کریں گے
پاکستان کا 11 سالہ سعد جہانگیر انٹرنیشنل ماسٹر چیس جیتنے والا کم عمر ترین پلیئر بن گیا
بنوں: پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں متعدد دہشتگرد ہلاک
صنعتی صارفین کیلئے گیس سستی ہونے کا امکان، آئی ایم ایف نے گیس لیوی میں کمی کی اجازت دے دی
پنجاب بھر میں پلاسٹک فری زونز کے قیام کا فیصلہ، بڑے بازاروں میں عملی نفاذ شروع
امریکا کی ایران کے خلاف زمینی حملے کا امکان کم، فضائی کارروائیاں زیر غور
بادل پھٹنے سے مسجد کو بھی نقصان پہنچا، کئی افراد لاپتہ ہوگئے
اسرائیلی قابض افواج اور غیرقانونی آبادکاروں کے اقدامات ناقابلِ قبول ہیں:ترجمان دفتر خارجہ
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے تینوں مسافروں کو آف لوڈ کیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ایرانی مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا
جمعہ کو عید ہونے کی وجہ سے اضافی چھٹی کا اعلان کیا گیا، شاہی فرمان
ماحول دوست بس لاہور سے سیالکوٹ کے درمیان چلے گی
پاکستان کہ یہ ریاستی پالیسی ہے کہ وہ ہمیشہ کشمیریوں کی اخلاقی سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا
مجموعی طور پر سحرش علی کا یہ 17واں انٹرنیشنل گولڈ میڈل ہے
آئی سی سی نے ویمنز ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کردی
جن اسکولوں مِیں یوم تکبیرکی تقریب ہوگی صرف وہ اسکول دوگھنٹے کھلیں گے،عظمیٰ بخاری
ایجنٹس کےایسے اکاؤنٹس منجمد کیے جورشتہ داروں کے نام پر تھے، ایف آئی اے
سعودی عرب 17.63ملین ڈالر اور امریکا کی جانب سے 41.23ملین ڈالر کی معاونت شامل ہے
وزیراعظم پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے
پیچھے نہ بیٹھیں، سامنے آکر بات کریں، ہمارے ساتھ بیٹھ جائیں،علیمہ خان
سپریم کورٹ نے جنگی جرائم کے الزام سے بری کردیا, فوری رہائی کا حکم
مقامی وقت کےمطابق بارہ بج کر اٹھارہ منٹ پر سورج عین خانہ کعبہ کے اوپر تھا
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر تشکیل دی گئی سفارتی کمیٹی 2 جون کو نیویارک میں اہم ملاقاتیں کرے گا
کم عمرڈرائیونگ پر والد ذمہ دار، مقدمہ درج ہوگا، وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلے
گرفتار ملزمان میں جنید اور عرفان شامل، 6 بچے بھی برآمد کرلیے گئے، این سی سی اے
رنجن مدوگالے میچ ریفری ہوں گے، 4امپائرز کے نام بھی سامنے آگئے
جن کی ایک سیٹ نہیں، صوبے میں وہ احتجاج کررہے ہیں،علی امین گنڈاپور
مہمانوں کے استقبال کیلئے طالبعلموں کو کھڑا کرنے پر بھی پابندی ہوگی، سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے تمام ضلعی ایجوکیشن اتھارٹیزکومراسلہ بھجوادیا
زلزلے کی شدت 3.9 اور گہرائی صرف 10 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز
اٹارنی جنرل عثمان کے دلائل مکمل ، ججز کی درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا