ایران نے جوابی حملہ کیا توسیکڑوں بیلسٹک میزائلوں سے جواب دیں گے، اسرائیلی حکام
اگلے چند گھنٹوں میں ایران کی جانب سے ردعمل کیلئے تیار ہیں، اسرائیلی حکام
دیہی خواتین کیلئے صوبہ بھر میں مزید 15 ہزار جانوروں کی تقسیم کا فیصلہ
ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری گزرگاہ یقینی بنانے پر اتفاق
ملتان؛ ایک ہی خاندان کے 9 نوجوانوں کی اجتماعی شادیاں،تقریب سوشل میڈیا پر وائرل
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، متعدد مقامات پر بارش کا امکان
ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے یو اے ای کو آئرن ڈوم فراہم کیا، امریکی میڈیا
سوات میں ماں نے دوسرے شوہر کے ساتھ ملکر اپنی تین سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئی
پی ایس ایل فائنل کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگی
سپارکو کا تیار کردہ سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں لانچ کردیا گیا
اگلے چند گھنٹوں میں ایران کی جانب سے ردعمل کیلئے تیار ہیں، اسرائیلی حکام
حملوں میں پاسدران انقلاب کے ہیڈ کوارٹرز کو نشانہ بنایا گیا
سابقہ پالیسی سےصحت عامہ کوخطرہ لاحق ہوسکتاہے،ٹرمپ انتظامیہ
مسلح افواج اس وقت فضا میں دشمن سے برسرپیکار ہیں،ایرانی فوجی ترجمان
ہم ایران کے ساتھ مذاکرات کی میز پر واپس بیٹھنا چاہتے ہیں، صدر ٹرمپ
ایرانی فوج کے فولادی ہاتھ اسرائیل سے نمٹیں گے، ایرانی سپریم لیڈر
پاسداران انقلاب کے کمانڈر ان چیف جنرل سلامی شہید ہوگئے
اسرائیل اور امریکہ کو حملوں کی بھاری قیمت چکانا ہوگی، ایران
پاکستان اور بھارت کو بتایا کہ کشمیر کا تنازعہ ایک دیرینہ مسئلہ ہے،اصدر ٹرمپ
ملزم ڈاکٹر ہاؤس جاب کرنے کے لیے پاکستان آیا تھا، ترجمان ملتان پولیس
اسرائیل کا ایران پر حملہ سب کچھ برباد کر سکتا ہے شاید اس سے فائدہ بھی ہو، لیکن یہ نقصان دہ بھی ہو سکتا ہے ،امریکی صدر
دونوں رہنماؤں نے اہم شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے کے عزم کااعادہ کیا
محمد یوسف نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بیٹنگ کوچ تعینات تھے، ذرائع
صوبے کی اپنی آمدن 129 ارب روپے ہونے کی توقع: ذرائع
فیلڈ مارشل امریکا جا رہے ہیں، چین چاہے تو ایران پر حملہ روک سکتا ہے: مشیر وزیراعظم
اب مجھے کم یقین ہے کہ ایران افزودگی روکنے پر راضی ہو گا، جو کہ امریکا کا بنیادی مطالبہ ہے، ٹرمپ
اجلاس میں بجٹ 2025-26 پرعام بحث جاری رکھی جائےگی
ملتان اور راولپنڈی کے مچز ری شیڈول ہونے کی وجہ سے شائقین کو رقم واپس کی جائیگی
مسافر 11 اے سیٹ پر بیٹھا تھا جس کی شناخت وشواس کے نام سے ہوئی ہے
قبائلیوں کی کارروائی میں ایک دہشت گرد پکڑا گیا
سیٹ نمبر پر اے 11 پر ایک مسافر زندہ پایا گیا: بھارتی میڈیا
اس فیصلے کے نتیجے میں ٹیلی کام کمپنی کو تقریباً 22 ارب روپے ٹیکس ادا کرنا ہو گا: ایف بی آر
امپورٹ کے دباؤ کے باعث ڈالر کی مانگ میں اضافہ ہوگیا
شہریوں نے حکومت سے سولر پینلز پر سیلز ٹیکس واپس لینے کی اپیل کر دی
سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا