سپریم کورٹ: مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی درخواستوں کی سماعت کل تک ملتوی
سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی نے اپنے دلائل مکمل کر لیے
قومی ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے دوسری قومی انسدادِ پولیو مہم کی رپورٹ جاری
ٹرانزٹ آف گڈز آرڈرنافذ،پاکستان کے راستے ایران تک سامان کی ترسیل کی اجازت دیدی گئی
صومالیہ؛ بحری قزاقوں نے جہاز پر حملہ کرکےعملے کو یرغمال بنالیا،11 پاکستانی بھی شامل
وزیراعظم نےسولر پینلز اُوور اِنوائسنگ اسکینڈل پر 2 اعلیٰ سطح کمیٹیاں بنا دیں
اسرائیل کے جنوبی لبنان پرحملے، 4 شہری شہید،شہادتوں کی تعداد 2 ہزار 496 ہوگئی
ہم کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے ہر محاذ پر تیار ہیں، ایرانی پاسداران انقلاب
پاور ڈویژن کا سولرصارفین سے فیس وصولی معاملے پر نظرثانی کا فیصلہ
ملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت آج معمول سے پانچ ڈگری تک زیادہ رہنے کی پیشگوئی
عارف والا میں موٹرسائیکل سوار 2 افراد کا میڈیکل اسٹور پرحملہ،اسٹور مالک شدید زخمی
سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی نے اپنے دلائل مکمل کر لیے
کاہنہ کے علاقے میں گھر میں گھس کر فائرنگ کی گئی
ٹریفک جرمانوں میں 3 پہیوں والی گاڑیوں کیلئے الگ سلیب شامل کردیا گیا
ہو سکتا ہے 850 سی سی کی گاڑی کی قیمت 18 فیصد کے ٹیکس سے زیادہ بڑھ جائے: راشد لنگڑیال
ایرانی سپریم لیڈر کو صدام حسین جیسا انجام یاد رکھنا چاہیے، اسرائیلی وزیر دفاع
سائبر حملے کے بعد ایران میں اے ٹی ایم مشینیں بند ہوگئیں
بجٹ میں سولر کی درآمد پر اچانک 18 فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا، کمیٹی ارکان
اس تبدیلی سےعصمت دری، جنسی تشدد کے سنگین معاملات سے نمٹنے میں مدد ملے گی، اعلامیہ
لائیو پروگرام کے دوران عجیب و غریب آوازیں سنائی دینے لگیں، شہریوں کو پناہ گاہوں میں جانے کے پیغامات
کشیدگی کم کرنے، مکمل جنگ بندی اور امن کی بحالی کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ
انٹربینک میں بھی ایک ماہ میں امریکی ڈالر 1 روپے 69 پیسے مہنگا ہوگیا، ڈیلر
مئی میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 10 کروڑ 30 لاکھ ڈالر منفی ہوگیا، اسٹیٹ بینک
وفد کو اس وقت بھیجیں گے جب ایران مذاکرات کی میز پر واپس آئے گا،ڈونلڈ ٹرمپ
ایران نے بھی اسرائیل پر 20 میزائل داغ دئیے ،تازہ حملوں میں 5 افراد زخمی ہوئے
زلزلے کی شدت 4.4 اور اس کی گہرائی 12 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز
ایران کا وسطی اسرائیل پر میزائل حملہ، 5 افراد زخمی
جوڈیشل ملازمین کے الاؤنس کیلئے رقم کی منظوری دیدی، درخواست نمٹادی جائے، مرتضیٰ وہاب کی اپیل
اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں موسم گرم اور خشک رہے گا
آرمی چیف کا سمندر پار پاکستانیوں کو زرمبادلہ بھیجنے اور سرمایہ کاری پر خراج تحسین
یہ پیشکش گزشتہ انتظامیہ کی ایران کو دی گئی تجویز سے بہتر ہو سکتی ہے، اسرائیلی اخبار
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت کی ورچوئل ملاقات
جی 7 ممالک نے مشرق وسطیٰ میں وسیع پیمانے پر کشیدگی میں کمی پر زور دیا
روسی حملے میں 44 افراد زخمی بھی ہوئے، کئی عمارتیں تباہ
خطےمیں کشیدگی کو بڑھانے کی کوششوں کو مسترد کرتے ہیں، چینی وزارت خارجہ
ٹرمپ کو ایران پر حملےکاحکم دینے سے پہلے کانگریس سے اجازت لازمی قرار دی جائے