بھارتی ایئرفورس کا ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک
لڑاکا طیارہ بھارتی ریاست راجستھان میں گر کر تباہ ہوا،رپورٹ
خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں پیشگی اور مؤثر رابطے بہت اہم ہیں، نائب وزیراعظم
آئل ٹینکرز کی آمدورفت کی بندش سے ایندھن کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ
ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعہ کو ہوسکتا ہے،امریکی صدر
جنگ بندی کیلئے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو سراہتے ہیں، اسماعیل بقائی
گلگت: عام انتخابات کے پیش نظر تمام سرکاری بھرتیوں پر فوری پابندی عائد
ایم سکس موٹروے کی تعمیر، اے ڈی بی اور این ایچ اے کے درمیان معاہدہ طے پاگیا
ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز پر دو بحری جہازوں کو قبضے میں لے لیا
ملک میں الیکٹرک وہیکلز کے فروغ میں تیزی لانے کیلئے جاری اقدامات میں تیزی لائی جائے، وزیراعظم
حکومت کا متحدہ عرب امارات کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کرنے کا فیصلہ
لڑاکا طیارہ بھارتی ریاست راجستھان میں گر کر تباہ ہوا،رپورٹ
مالی سال25-2024ء میں ترسیلات زر کی آمد میں 27 فیصد اضافہ
فرانزک رپورٹ میں حسینہ واجد کی آڈیو کال کی تصدیق ہوگئی، بی بی سی
پل گرنے سے تقریبا چار سے زائد گاڑیاں دریا میں گرگئیں، ریسکیو حکام
ڈیپیوٹیشن پرسی سی ڈی میں آنے والے ملازمین کو الاؤنس نہیں دیا جائے گا،مراسلہ
محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا حالیہ سلسلہ 13 جولائی تک جاری رہے گا
ڈاکٹروں کا شبلی فراز کو 24 گھنٹے نگرانی میں رکھنے کا فیصلہ
اسکینڈل میں مزید دو ملزمان گرفتار، گرفتار ملزمان کی تعداد 4 ہوگئی
لاہورسےکراچی کی نجی ایئرلائن کی پرواز401ایک گھنٹہ تاخیرسے روانہ
فنانسنگ معاہدہ پاکستان کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا اقدام ہے، وزارت خزانہ
مالی سال 2024-25 میں اکیس ارب 34 کروڑ روپےسرکاری خزانےمیں جمع کرائے
ٹرین سروس حفاظتی انتطامات کے پیش نظرمعطل رہےگی،ریلوے انتظامیہ
اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کا پوسٹ مارٹم بھی مکمل کرلیا گیا
ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتراضلاع میں مون سون بارشیں ریکارڈ کی گئی
ریڈیالوجی ٹیکنیشن اور وارڈ سرونٹ کو حراست میں لے لیا گیا،مزید تفتیش جاری
امریکی محکمہ خارجہ کا بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز
آج وقفےوقفےسےبارش کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
ٹرمپ کے اعلان کے بعد امریکی کومیکس کاپرفیوچرزکی قیمت میں دس فیصد سے زائد اضافہ
درخواست گزار نیشنل سائبرکرائم انوسٹی گیشن ایجنسی سےرجوع کرسکتا ہے، عدالت
کم از کم اجرت کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے،کابینہ
کرکٹر نے اسے جسمانی اور ذہنی طور پر استحصال کا نشانہ بنایا،متاثرہ خاتون
جعلی سرمایہ کاری کا بڑا اسکینڈل پکڑا گیا، این سی سی آئی اے
رجسٹریشن کروانے والے ہی حج کے اہل تصور ہوں گے
شام سات بجے تک تمام راستے بند ، نقل و حرکت پر پابندی عائد