لاہور، ہنی ٹریپ کے ذریعے بلیک میلنگ، 2 خواتین سمیت 4 ملزمان گرفتار
ملزمہ روبینہ نے بذریعہ موبائل فون شہری وقار کو ہنی ٹریپ کیا،پولیس
نائجیریا میں فضائی حملہ، 200 افراد کی ہلاکت کا خدشہ
پاکستان کوعالمی سطح پر اسلامی دنیا کی حقیقی آواز بننا ہوگا،مولانا فضل الرحمٰن
وزیر خارجہ کے سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ سے رابطے، جنگ بندی کے عزم کو برقرار رکھنا ضرور قرار
مشرق وسطیٰ تنازع حل کرنے کیلئے سفارتکاری ضروری ہے، یورپی یونین
ایران کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد واپس روانہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کا اعلان
امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں 3 ہزار 375 ایرانی شہید ہوئے، ایرانی حکام
مشرق وسطیٰ میں امن کی کوششوں میں مدد کیلئے تیار ہیں، روسی صدر
اسلام آباد:سرچ آپریشن کے دوران افغان باشندوں کا پولیس پر حملہ، مقدمہ درج
ملزمہ روبینہ نے بذریعہ موبائل فون شہری وقار کو ہنی ٹریپ کیا،پولیس
سینیٹ الیکشن سےمتعلق فیصلہ اب سیاسی کمیٹی کرےگی،ذرائع پی ٹی آئی
پاکستان نے بھارت کو تین راونڈ ز میں 16-25 ، 19-25 ، 12-25 سے شکست دی
کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کے باعث ڈالر کی بڑھتی قدر رک گئی، ماہرین
مون سون کے نئے سسٹم کے تحت کراچی میں آئندہ ماہ بارش کا امکان ہے، انجم ضیغم
بغیر نمبر پلیٹ اور ہیلمٹ بائیک سوار پولیس اہلکاروں کیخلاف بھی کارروائی کی ہدایت
فی تولہ سونا 2500 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 57 ہزار 600 روپے کا ہو گیا
رجب بٹ کے گھر پر فائرنگ کا مقدمہ سیکیورٹی گارڈ کی مدعیت میں درج کیا گیا: پولیس
نئے مون سون اسپیل کیلئے آج سے ہی تیاری مکمل کریں، وزیراعلیٰ پنجاب
مالی سال 24-23ء میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 2 ارب ڈالر خسارے میں رہا تھا
فلپس کو امریکی ٹی 20 لیگ کے فائنل کے دوران انجری ہوئی، کرکٹ نیوزی لینڈ
مختلف شہروں میں آج رات سے 25 جولائی تک بارشیں ہوں گی
خواتین کی بے حرمتی پر سزائے موت عمر قید میں تبدیل
یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کی رضاکارانہ علیحدگی اسکیم کےلیے 29 ارب روپے طلب
سسر اسپتال میں دم توڑگیا، خاتون اور دو بچے تشویشناک حالت اسپتال منتقل
کاربن ڈائی اکسائیڈ سے ہائیڈروجن اور آکسیجن کشید کیا جاسکتا ہے، سائنسدان
مارچ سے جولائی کے درمیان دراندازی کی کوشش میں 117 خوارج مارے جاچکے، سیکیورٹی ذرائع
واقعے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے، اسپتال منتقل کردیا گیا، ترجمان بلوچستان حکومت
وزارت داخلہ نے نئی تقرریوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
عرفان سلیم، خرم ذیشان اور عائشہ بانو نے دستبردار ہونے سے صاف انکار کردیا
حلف نہ لینا درخواست گزار کو اپنے حق سے محروم کرنے کے برابر ہے، تحریری حکم نامہ
کمپنی کی آمدنی 16 فیصد اضافے کے ساتھ 11.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
جہلم کے متعدد علاقوں میں لوگ ابھی تک سیلابی پانی میں پھنسے ہوئے ہیں، ریسکیو حکام
مقامی و درآمدی 1300 سی سے 1800 سی سی تک کی گاڑیوں پر لیوی نافذ کیا گیا ہے
پچھلے سال کے مقابلے میں 50ارب روپے اضافی ریونیو حاصل کیا، وفاقی وزیرمواصلات