متحدہ عرب امارات میں 5 ستمبر عید میلادالنبیؐ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
نجی شعبے کے ملازمین کے لیے بھی 5 ستمبر کو تنخواہ کے ساتھ تعطیل ہوگی
ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستان جانے سےکبھی انکارنہیں کیا، ایرانی وزیر خارجہ
پاکستان کے عاصم خان نے ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ ایشیا کوالیفائرز ٹائٹل جیت لیا
سونے اور چاندی کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے برقرار
صدرن لیگ میاں نوازشریف نے پٹرول کی قیمت کم کرانے میں کردارادا کیا، ذرائع
امریکا اور اسرائیل کی ایران کےجوہری پاورپلانٹ کے قریب بمباری،سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
خیبرپختونخوا میں بارشوں سے تباہی،خواتین اوربچوں سمیت 30 افراد جاں بحق 85 زخمی ہوگئے
وزیراعلی پنجاب کا 25 ایکڑ تک اراضی کے مالک کاشتکاروں کی مالی معاونت کا اعلان
ایران کی تمام یونیورسٹیوں میں کلاسز بحال کرنے کا فیصلہ
صدرمملکت اور وزیراعظم کا شہید ذوالفقار بھٹو کی سیاسی و قومی خدمات پر شاندار خراج عقیدت
نجی شعبے کے ملازمین کے لیے بھی 5 ستمبر کو تنخواہ کے ساتھ تعطیل ہوگی
پانی کے تیز بہاؤ کے باعث نارووال شکرگڑھ روڈ ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا
آمدورفت میں شدید دشواری، ریلوے ٹریک کو عارضی طور پربند کردیا گیا
تمام لائسنس یافتہ اداروں کوکاروباری مقامات پرڈیجیٹل ادائیگی کا سسٹم نصب کرنے کی ہدایت
امریکا کی جیسیکا پیگولا 90 ہزار ڈالرز کی گھڑی پہن کر میدان میں اتریں
پی ٹی آئی کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ
متعلقہ اضلاع میں فوجی دستوں کی تعداد ضلعی انتظامیہ کی مشاورت سے طے ہوگی
امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی نےباضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا
پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال پر فوری امدادی اقدامات کیلئے 7 اضلاع میں فوج کی مدد طلب
ہری پور تربیلہ ڈیم میں پانی کی امد215000 کیوسک ہے
متاثرین تک خوراک ، ادویات اور خیموں کی فراہمی یقینی بنائی جائے، شہباز شریف
شدید بارش کی وجہ سے شہر کے کئی علاقوں میں سیلابی پانی بھر گیا
عمان کو گروپ اے میں پاکستان، بھارت اور میزبان متحدہ عرب امارات کے ساتھ رکھا گیا ہے
سلمان اکرم راجا بہت قابل آدمی ہیں ، انہوں نے اختیار استعمال کیا تو استعفے تک بات آگئی، احمد بلال
مساجد اور اعلانات کے ذریعے شہریوں کو ممکنہ صورتحال سے آگاہ کیا جائے، ڈی جی پی ڈی ایم اے کی ہدایت
انجنئیر محمد علی مرزا نے ویڈیو میں گستاخانہ الفاظ استعمال کیے
کمرشل اراضی کے لیے مناسب این او سی فیس رکھی جائے، اجلاس سے خطاب
میرے پاس ان رائٹنگ کوئی ریزگنیشن نہیں پہنچا، استعفیٰ ملا ہی نہیں تو منظور یا مسترد کیسے ہو سکتا ہے؟، بیرسٹر گوہر
15 دن گزرنے کے باوجود افغان حکام یا ان کے ساتھی لاشیں لینے نہیں آئے، سیکیورٹی ذرائع
نئی قیمت 3 لاکھ 60 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگئی
پی ٹی وی کے لیے 3 ارب 81 کروڑ روپے کی تکنیکی گرانٹ کی منظوری بھی دی گئی
آپریشن کے دوران پولیس اور سی ٹی ڈی کے 10 اہلکار زخمی ہوئے، 2 عام شہری شہید
مارے گئے ملزمان سنگین وارداتوں میں ملوث تھے، کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کا دعویٰ
فلسطینی عوام کے ساتھ اپنی مضبوط اور غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ
کاروباری طبقے کو سہولت دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے، شہباز شریف