پھالیہ، قادرآباد سیم نالہ پرامدادی کشتی پل سےٹکراکرالٹ گئی
کشتی میں سوار ریسکیو اہلکاروں کو بچا لیا گیا
ایرانی پاسداران انقلاب نے ریاض میں امریکی سفارتخانے پر حملے کی تردید کردی
ملکی قرضوں میں 3 سال کے دوران 3 ہزار 200 ارب روپے سے زائد کا اضافہ
محکمہ موسمیات کی بارشوں کا ایک اور سلسلہ کل سے بلوچستان میں داخل ہونے کی پیشگوئی
پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے کے بعد مرغی کی قیمت میں 35 روپے کا اضافہ
پاکستان اور آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معائدے کے تحت توانائی شعبے میں سبسڈی میں بتدریج کمی پر اتفاق
ایران صیہونی ریاست پر میزائلوں کی بوچھاڑ،7 شہروں میں سترہ مقامات پر وار،متعدد اسرائیلی زخمی
ایران کے خلاف جنگ میں اب تک 13 اہلکار ہلاک، 365 زخمی ہوئے، پینٹاگون
ایک دن میں 7 امریکی طیارے تباہ ہوئے یا نقصان پہنچا، ایرانی میڈیا کا دعوی
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
کشتی میں سوار ریسکیو اہلکاروں کو بچا لیا گیا
زلزلے کے جھٹکے اپردیر،چترال، سوات اور گردونواح میں محسوس کیئے گئے
دریائے راوی میں سیلابی ریلے کے باعث شاہدرہ کے زیرآب آنے کا خدشہ پیدا ہو گیا
پاکستان کے ساتھ باہمی تعاون کو تمام شعبوں میں فروغ دینا چاہتے ہیں، مہمان وزیر کی گفتگو
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے گرانٹ منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
شہروں کے مسائل شہری نمائندے ہی حل کر سکتے ہیں، سماء سے خصوصی گفتگو
مقامی انتظامیہ اور ریسکیو کی ٹیموں نے لاش کو ریلے سے نکال لیا
کہ اس وقت ملک کے 3 دریاؤں میں سیلابی صورتحال ہے ، پنجاب،کے پی،آزاد کشمیر میں فلڈ یونٹس کام کر رہے ہیں: لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
پنجاب کے شمالی علاقوں اور مقبوضہ کشمیر میں بہت زیادہ بارشیں ہوئیں، ریسکیو آرپریشن کے دوران 2 لاکھ لوگوں کو محفوظ مقامات پر متنقل کیا گیا:لیفٹیننٹ جنرل انعام الرحمان
حکومت اور نجی شعبے کو منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنی چاہیے، محمد اورنگزیب کا کانفرنس سے خطاب
ننکانہ ضلع کےسیلاب زدہ علاقوں میں رہائش نہ چھوڑنے والوں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی
ارکان کی تنخواہ ساڑھے 4 لاکھ روپے مقرر
سیلاب سے متاثرہ افراد نے پاک فوج کے ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشنز کو بے حد سراہا
24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 61 ہزار 700 روپے ہوگئی
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ جنید اکبر خان کے پاس ہے
نئے صوبے لسانی بنیادوں پر نہیں انتظامی بنیادوں پرقائم کیے جائیں
سرکاری گندم کےذخائر کو29 سو روپے فی من ریلیز کیا جائیگا، دستاویزات
پاور ڈویژن میں فلڈ مانیٹرنگ سیل بھی قائم کر دیا گیا
محمد وسیم یو اے ای ٹیم کی قیادت کریں گے
آئی فون 17 سیریز کی تقریب رونمائی 9 ستمبرکو کیلیفورنیا میں ہوگی
رجسٹرار آفس کی جانب سے علی امین کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی گئی
انہیں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں انگلینڈ کے لیے پہلی وکٹ حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہوا
جولائی میں کریڈٹ کارڈز کےذریعے 163 ارب روپے کی خریداری اور ادائیگیاں ریکارڈ
تمام ریکارڈ کی چھان بین کی گئی لیکن 1997 سے پہلے کا کوئی ریکارڈ نہیں ملا، سیکرٹری کابینہ کی بریفنگ
ون ڈے پلئیرز رینکنگ میں بابر اعظم تیسرے نمبر پر موجود