صیہونی حملہ قطرکی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: وزیراعظم شہبازشریف
خطرناک اشتعال انگیزی سے علاقائی امن کو نقصان پہنچ سکتا ہے، وزیراعظم
شہبازشریف کو یورپی کونسل کے صدرکا ٹیلی فون ، مذاکرات اور سفارتکاری کی ضرورت پر زور
لاہور پولیس کے اہلکار 19 مارچ کو وزیراعظم کی آمد پر وی وی آئی پی سیکیورٹی ڈیوٹی سے غیر حاضر نکلے
کویت کی پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو ڈیزل،جیٹ فیول کی مکمل سہولت دینے کی یقین دہانی
راولپنڈی : تھانہ روات کی حدود میں مسافر لڑکی سے وین میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ
چمن: 40 سال بعد وطن واپسی، افغان بزرگ شہری کا پاکستان کی مہمان نوازی کو خراج تحسین
معاہدہ طے نہ پایا تو ایران کے تمام بجلی پیدا کرنے والے مراکز تباہ کریں گے: ٹرمپ
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور مہنگے تیل کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کا شکار
ایران نے نیوی کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق کردی
سیکیورٹی خدشات کے باعث این اے 256 خضدار میں ضمنی الیکشن ملتوی
خطرناک اشتعال انگیزی سے علاقائی امن کو نقصان پہنچ سکتا ہے، وزیراعظم
اسرائیل دہشتگردی کو ریاستی پالیسی کے طور پر استعمال کر رہا ہے: وزارت خارجہ ترکیہ
اوپننگ بلے باز صدیق اللہ اٹل نے 73 رنز کی شاندار اننگ کھیلی اور ناٹ آوٹ رہے
عدالت نےڈاکٹر یاسمین راشد،اعجازچوہدری کودس دس سال قیدکی سزاسنادی
صحافی نے ہتک عزت، ذہنی دباؤ، قانونی چارہ جوئی کی مد میں 11 کروڑ سے زائد ہرجانے کا نوٹس بھیجا
قطر اسرائیل کے اس غیرذمہ دارانہ رویے اور خطے کی سلامتی سے کھیلنے کے عمل کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا
امریکہ نے قطر کو دوبارہ ایسا حملہ نہ ہونے کی یقین دہانی کروا دی، اسرائیلی حملے میں قطر کا ایک سیکیورٹی افسر بھی شہید ہو گیا
کمپنی اپنی موجودہ وارنٹی اسکیم کے تحت وارنٹی سروسز اور کسٹمر سپورٹ بھی فراہم کرتی رہے گی
آج ہم نے مادرِ وطن کا ایک بہادر بیٹا کھو دیا ہے، بہادر بیٹے کی قربانی ہمیشہ قوم کے دلوں میں زندہ رہے گی: شہبازشریف
اسلام آباد میں 16ویں پاک ترکیہ مشترکہ وزارتی کمیشن کا انعقاد، وفاقی وزیر تجارت جام کمال اور ترک وزیر دفاع نے مشترکہ صدارت کی
2019 میں بھی بھارت نیپال کی جغرافیائی سالمیت کو چیلنج کرتے ہوئے نئے نقشے جاری کر چکا ہے
یکم ستمبر تک رجسٹرڈ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی نمبر پلیٹس بغیر درخواست مالکان کے نام پر منتقل
ڈیٹا بیچنے کے دھندے میں ویب سائٹس کے علاوہ متعدد موبائل ایپلیکیشنز کے استعمال کا بھی انکشاف،ذرائع
عثمان شنواری نے ایک ٹیسٹ، 17 ون ڈے اور 16 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ایف بی آر میں جاری اصلاحات پر جائزہ اجلاس
فلمی صنعت سے وابستہ افراد نے عہد نامے پر دستخط کردیئے
آگ کی شدت سے فیکٹری زمین بوس ہونےسے4فائرفائٹرزخمی ہوئے،چیف فائرآفیسر
آٹو انڈسٹری پر ٹیرف اصلاحات کے اثرات پر پائیڈ کی رپورٹ جاری
تمام ممبران 31 دسمبر تک اپنے گوشوارے لازمی جمع کرائیں،ترجمان الیکشن کمیشن
موٹر وہیکلز انڈسٹری ڈیویلپمنٹ بل 2025 قائمہ کمیٹی سے منظور
24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 88 ہزار 1 سو روپے ہوگئی
ٹیم میں زیادہ تر کھلاڑیوں کا پہلا بڑا ٹورنامنٹ ہے،سب پرجوش ہیں، سلمان علی آغا
صدر مملکت کے اہم دورہ چین کی تیاریاں شروع کر دی گئیں،ذرائع
پرتشدد مظاہروں میں 19 افراد ہلاک اور 400 سے زائد زخمی ہوئے تھے
ریل اور روڈ کے ذریعے رابطوں میں اضافے سے تجارت بڑھے گی ، عبدالعلیم خان