پاکستان میں فی تولہ سونا 6900 روپے مہنگا ہو کر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونا 69 ڈالر مہنگا ہوکر 4140 ڈالر کا ہوگیا
اسحاق ڈار کی چینی سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر سے الگ الگ ملاقاتیں، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
چینی وزیر خارجہ کا عباس عراقچی سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
اچھا ہوا میں جلد پاکستان آ گیا موسم سے ہم آہنگ ہو گیا ہوں اتنی سردی کی توقع نہیں تھی: سکندر رضا
ایران پائیدار جنگ کے خاتمے کیلئے ٹھوس تجاویز سننے کیلئے تیار ہے،سی این این
امریکا پاکستان پر اعتماد کر رہا ہے،خلیجی ممالک بھی پاکستان کو اہم ملک سمجھتے ہیں: عطا تارڑ
لودھراں میں تیزگام ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، متعدد مسافر زخمی
بھارت کی متعصب عدالت نے آسیہ اندرابی کو عمر قید کی سزا سنا دی
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ سے جیل میں ملاقات کروا دی گئی
ایشیائی ترقیاتی بینک کا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی سے متاثرہ ممالک کو مالی پیکج دینے کا اعلان
انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونا 69 ڈالر مہنگا ہوکر 4140 ڈالر کا ہوگیا
عطا آباد جھیل کی زمین عوامی ملکیت قراردے کر متاثرین کو معاوضہ دینے کا فیصلہ
میں ناگزیر وجوہات کی بنا پراستعفیٰ دے رہا ہوں، مظہرشاہ
جنوبی افریقی ٹیم پہلی اننگز میں 269رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،ٹونی ڈی زورزی،104رنزبناکرنمایاں رہے
جے یوآئی کی بھی سہیل آفریدی کے انتخاب کوچیلنج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور
ملک دشمن عناصر کا مقصد پاکستان کو نقصان پہنچانا اور تقسیم کرنا ہے، سرفراز بگٹی
عالمی کانفرنس میں 27 ممالک کے وزرا شریک ہوں گے، وفاقی وزیرمواصلات
واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا
کارروائیاں لاہور، قصور، کامونکی، گوجرانوالہ اور شیخوپورہ میں کی گئیں
عدالت نے علیمہ خان کو گرفتار کرکے کل عدالت پیش کرنے کا حکم دےدیا
وفاقی وزیر خزانہ کا دورہ امریکا کو ملکی معیشت کے لئے سودمند بنانے کا مشن
اسرائیل اور مصر میں بہت کچھ حاصل کیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
سن 1967 سے پہلے کی سرحدوں پر خودمختار فلسطینی ریاست ضروری ہے، شہبازشریف
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کاویمنز کرکٹرشوال ذوالفقار کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس
اسرائیل نے 154فلسطینیوں کومصرجلا وطن کردیا
ہنڈریڈ انڈیکس 4106 پوائنٹس بڑھکر 162550 پوائنٹس پر جا پہنچا
پیٹرول کی قمیت میں 6روپے 10پیسے فی لیٹر کی کمی متوقع
جنگ بندی معاہدے پرصدر ٹرمپ اور ان کی ٹیم کو سراہتا ہوں، جوبائیڈن
موسم سرما میں دن کے وقت درجہ حرارت بھی نسبتاً زیادہ رہے گا، محکمہ موسمیات
پہلے فیز میں سروس صدر سے کشمیر ہائی وے تک بحال کی گئی
صدرٹرمپ کی وجہ سے جنوبی ایشیا میں امن قائم ہوا،شہبازشریف
سروے ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس ٹیم پر کچے کے ڈاکووں کی طرف سے حملہ کیا گیا تھا
سرکاری تعطیل یا بندش کی اطلاعات بالکل غلط اور بے بنیاد قرار
برطانیہ حماس کو غیر موثر کرنے میں مدد دے سکتا ہے،برطانوی وزیرِ اعظم
بھارت کا غیر ذمہ دارانہ رویہ علاقائی امن و استحکام کے لیے شدید خطرہ ہے،پاکستان