چین نے پاکستان کا 3.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کر دیا
قرض رول اوور کرنے کے بعد پاکستان کے ذرمبادلہ ذخائر 14 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے
تنقید کا جواب نہیں دوں گا،اچھا کروتب بھی تنقید ہوتی ہے: بابراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی
بونیر کے محمد بلال نے سی ایس ایس 2025 میں خیبرپختونخوا میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
وادی نیلم میں ٹور گائیڈ سیاحوں کو چھوڑ کر فرار، فیملیز مشکلات کا شکار
وزیراعظم کی بجلی کی ترسیل کے نظام میں بہتری لا کر لائن لاسز میں نمایاں کمی لانے کی ہدایت
سپریم لیڈر کے فرمان کے مطابق فوج ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے، ایرانی آرمی چیف
یکم مارچ سے 30 اپریل تک کراچی پورٹ پر ٹرانسشپمنٹ کے 15 ہزار کنٹینرز کی ہینڈلنگ
سعودی وزارت حج نے کم عمر بچوں سے متعلق نئی پالیسی واپس لے لی
پاکستان نے برطانوی نمائندہ خصوصی کا پاک افغان سرحد سے متعلق بیان مسترد کر دیا
قرض رول اوور کرنے کے بعد پاکستان کے ذرمبادلہ ذخائر 14 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے
شیخوپورہ کے خان پور گاؤں میں دیوار گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوئے، ریسکیو
زیادہ سے زیادہ ٹیرف 48.84 روپے سے کم ہو کر 47.69 روپے فی یونٹ تک رہنے کی تجویز
پابندی سے صوبے میں بے روزگاری اور غربت میں اضافہ ہوگا، تاجر برادری کے تحفظات
مہاجرین کو پراپرٹی فروخت کرنے اور کاروبار سمیٹنے کے لیے مزید وقت درکار ہے، بریفنگ
متعلقہ اداروں کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی اقدامات کی ہدایت
گھریلو صارفین کیلئے صرف ماہانہ فکسڈ چارجز میں اضافہ کیا گیا
ملک کی بہتری کے لیے چھوٹے موٹے معاملات کو پس پشت ڈال دینا چاہیے، شہباز شریف کی گفتگو
بھارتی انسپانسرڈ دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد، آئی ایس پی آر
بجلی صارفین کے حقوق کا تحفظ کریں گے، شہباز شریف
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد خیبر پختونخوا کی اپوزیشن مضبوط ہوگئی ہے
سب سے زیادہ 19 لوگ خیبرپختونخوا میں جان سے گئے
پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ کے کئی شہروں میں اربن فلڈنگ کا امکان
ویسٹ انڈین کوچ نے آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی
اجلاس میں ہائیکورٹ کے 3 سینئر ججز میں سے کسی ایک کے نام کی منظوری دی جائے گی
جولائی مِیں پہلی مال بردار ٹرین روس کیلئے روانہ ہوگی، ریلوے حکام
وزارتِ پاورڈویژن کا بجلی صارفین کوبراہِ راست نظام کاحصہ بنانے کی جانب اہم اقدام
میچز 10 ستمبر سے شروع کرنے کی تجویز زیر غور ہے
صدر آصف زرداری نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ججز کی سینیارٹی طے کی
دھماکے میں گاڑی مکمل تباہ، نقصانات کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں، پولیس ذرائع
حملے میں جوہری تنصیبات کو نقصان پہنچا تھا لیکن وہ مکمل طور پر تباہ نہیں ہوئیں، رافیل گروسی
خراب موسم کے باعث چار دھام یاترا کو معطل کیا گیا، بھارتی میڈیا
ڈیجیٹل بینکاری خدمات استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں بھی اضافہ
سوات، چترال، ایبٹ آباد، مانسہرہ اور پشاور میں سیلابی صورتحال کا خدشہ
مقتول بدامنی روکنے کیلئے ساتھیوں سمیت علاقے میں مسلح گشت کرتے تھے