دورہ بنگلہ دیش کے لیے پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان نے بنگلہ دیش میں تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلنا ہے
وادی نیلم میں ٹور گائیڈ سیاحوں کو چھوڑ کر فرار، فیملیز مشکلات کا شکار
وزیراعظم کی بجلی کی ترسیل کے نظام میں بہتری لا کر لائن لاسز میں نمایاں کمی لانے کی ہدایت
سپریم لیڈر کے فرمان کے مطابق فوج ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے، ایرانی آرمی چیف
یکم مارچ سے 30 اپریل تک کراچی پورٹ پر ٹرانسشپمنٹ کے 15 ہزار کنٹینرز کی ہینڈلنگ
سعودی وزارت حج نے کم عمر بچوں سے متعلق نئی پالیسی واپس لے لی
پاکستان نے برطانوی نمائندہ خصوصی کا پاک افغان سرحد سے متعلق بیان مسترد کر دیا
جرمنی میں امریکی فوجیوں کی موجودگی دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے، جرمن وزیرِ دفاع
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی معمولی کمی
وزیراعلیٰ سندھ کا جیکب آباد میں شہری کی جانب سے گدھے پرکلہاڑیوں سے حملے کا سخت نوٹس
پاکستان نے بنگلہ دیش میں تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلنا ہے
متاثرہ خاندانوں اور پاکستانی عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، ترکیہ / یو اے ای
اوگرا آج ورکنگ پیپر حکومت کو بھجوائے گی،حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے
اپوزیشن کے چیئرمین کو عہدوں سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری
امریکا نے ایران کی واحد یورینیم کنورژن فیسلٹی کو نشانہ بنایا، ڈائریکٹر سی آئی اے جان ریٹکلف
بارشیں برسانے والا ایک اور اسپیل ملک میں جلد داخل ہوگا، محکمہ موسمیات
میں ایران کو کچھ بھی پیش نہیں کررہا، امریکی صدر
ممکنہ طورپرخالی پیٹ دوا کھانے سے ان کا بلڈ پریشر اچانک بہت نیچے چلا گیا،جوانکی موت کی وجہ بنا،پولیس
اظہر محمود کے تجربے کا قومی ٹیم کس بھرپور فائدہ ہوگا، پی سی بی
بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کرسکتا، اسحاق ڈار
شفافیت اور جوابدہی کے فروغ میں بھی پارلیمان کا کلیدی کردار ہے ، صدرمملکت
رواں سال مون سون بارشوں کے باعث 18 شہری جاں بحق ہوئے، رپورٹ
کارروائی بلوچستان لیویز فورس ڈسپلنری رولز 2015 کے تحت عمل میں لائی گئی
پنجاب، سندھ اورخیبر پختونخوا میں اربن فلڈنگ کا خدشہ،ندی نالوں میں طغیانی، لینڈسلائیڈنگ کی وارننگ جاری
سیکیورٹی اور معاشی خطرات کے پیش نظر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے، حکام
افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کی تجویز کابینہ کو بھیجی جائے گی
کمیٹی نئے سرے سے تحقیقات کرکے 5 روز میں رپورٹ پیش کرے گی
خودکش حملہ آور کا تعلق افغانستان اور کالعدم تنظیم سے ہے، سی ٹی ڈی
ایسی باتیں پہلے بھی ہوتی رہیں ہیں لیکن ان میں کوئی صداقت نہیں، شازیہ مری
صرف ایک سال میں 170 ارب روپے کی بجلی چوری روکی ہے، اویس لغاری کی دو ٹوک میں گفتگو
26 ویں ترمیم نے آئین کی روح کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، سابق وزیر اعظم کی دوٹوک میں گفتگو
اگر زہران نیویارک کا میئر بنا تو اسے درست طریقے سے کام کرنا ہوگا، امریکی صدر
قرض رول اوور کرنے کے بعد پاکستان کے ذرمبادلہ ذخائر 14 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے
شیخوپورہ کے خان پور گاؤں میں دیوار گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوئے، ریسکیو
زیادہ سے زیادہ ٹیرف 48.84 روپے سے کم ہو کر 47.69 روپے فی یونٹ تک رہنے کی تجویز