پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے رویے کو امتیازی قرار دے دیا
بانی پی ٹی آئی تک پارٹی لیڈرز اور وکلا کی رسائی دی جائے، مطالبہ
پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط
ایف بی آر ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کرنے میں ناکام، شارٹ فال 683 ارب روپے تک پہنچ گیا
پاکستان،جنوبی کوریا نے تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق کرلیا
ایران کے خلاف جنگ سیزفائر کے بعد ختم ہوچکی، ٹرمپ انتظامیہ
ایران پر امریکا اور اسرائیلی حملے کے 60دن بعد پاک ایران فضائی سفر بحال
جیٹ فیول اور مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کا اعلان
پاکستانی بحری جہاز آبنائے ہرمز اور امریکی ناکہ بندی سے نکل گیا
عالمی برادری اسرائیل کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے اور غزہ کی ناکہ بندی ختم کرائے، اسحاق ڈار
بنوں میں پولیس کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید
بانی پی ٹی آئی تک پارٹی لیڈرز اور وکلا کی رسائی دی جائے، مطالبہ
این سی سی آئی اے کی علیمہ خان کو 17 جولائی کو ذاتی طور پر پیش ہونے کی ہدایت
میجر سید رب نواز طارق نے دستوں کی قیادت کرتے ہوئے دہشتگردوں کا بہادری سےمقابلہ کیا، آئی ایس پی آر
ملزمان کو این سی سی آئی اے نے غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا تھا
پاکستان کی خدمت اپنی نجی حیثیت میں جاری رکھوں گا، سماء ٹی وی سے گفتگو
جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق پی آئی بی کالونی کراچی سے ہے، ذرائع
گندم کی بوریاں دو سے تین سال قبل گوداموں میں رکھی گئی تھیں، ذرائع
قومی ایئرلائن کے وقار کی بحالی سے عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ بہتر ہوئی ہے، ایکس پر بیان
ایس آر او پر وضاحت کیلئے چیئرمین ایف بی آر اگلے اجلاس میں طلب
پاکستانی کرنسی کی قدر انٹربینک میں 33 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 49 پیسے کم ہوگئی
عالمی مارکیٹ میں 30 ڈالر کم ہوکر فی اونس سونا 3395 ڈالر پر آ گیا
پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے پراپرٹی ٹیکس ترمیمی بل 2025ء منظور کرلیا
کامیابی کا تناسب 88.51 فیصد رہا، سائنس گروپ میں تینوں پوزیشن طالبات کے نام
بانی پی ٹی آئی نے پی آئی اے کو قبرستان بنایا، وفاقی وزیر ہوا بازی
اب رجسٹریشن نمبر گاڑی نہیں بلکہ مالک کو جاری ہوگا، نوٹیفکیشن
سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
سلو اوور ریٹ پر جرمانے کے ساتھ انگلینڈ کے 2 پوائنٹس بھی کاٹ لیے گئے
وزیراعظم نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو مسئلہ جلد از جلد حل کرنے کا ٹاسک سونپ دیا
اسرائیلی حملے جنگ بندی کے معاہدے اور لبنان کی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار
پاکستان کا نام برطانوی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا گیا، برطانوی ہائی کمیشن
بعض مقامات پر ڈھائی گھنٹے کے دوران 150 ملی میٹر بارش ریکارڈ
حملے کے بعد تیل کی تنصیبات میں آگ بھڑک اٹھی
پولیس اہلکاروں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، وزیرداخلہ
احتجاج کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو تحریری درخواست دیدی گئی
پی ڈی ایم اے کی پنجاب بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی