امدادی سامان کی فراہمی، اسرائیلی فوج نے غزہ میں فوجی کارروائی عارضی طور پر روک دی
مصر سے امدادی قافلے روانہ، فضاء سے کھانے پینے کی اشیاء کے پیکٹ گرائے جانے لگے
ملتان: نشتر اسپتال کے ڈاکٹروں کی مہارت، شہری کی آنکھ سے لکڑی کا ٹکڑا نکال لیا
وزیراعظم کا موٹرسائیکل سواروں، پبلک وگڈز ٹرانسپورٹ کیلئے سبسڈی میں ایک ماہ کی مزید توسیع کا فیصلہ
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد رہی
کیمبرج انٹرنیشنل بورڈ نے اے لیول ریاضی کے امتحانی پرچہ آؤٹ ہونے کی تصدیق کر دی
وزارت پٹرولیم کا ملک بھر میں نئے گیس کنکشن بند کرنے کا فیصلہ
آپریشن کر کے کچے کو ڈاکوؤں، دہشتگردوں سے کلیئر کرا لیا گیا: وزیر اطلاعات پنجاب
غزہ میں اسرائیلی سفاکیت جاری، 24 گھنٹوں کے دوران 2 فلسطینی شہید، 8 زخمی ہوگئے
خطے میں شرمناک ناکامی کے بعد امریکا نیا محاذ کھول رہا ہے،ایرانی سپریم لیڈر
ماحولیاتی تحفظ کے لیےمحکمہ ماحولیاتی تحفظ کو مزید اختیارات دینے کا فیصلہ
مصر سے امدادی قافلے روانہ، فضاء سے کھانے پینے کی اشیاء کے پیکٹ گرائے جانے لگے
دونوں ممالک بات چیت پر متفق ہو گئے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
رواں سال ملک میں رپورٹ پولیو کیسز کی تعداد 17 ہو گئی
مسافربس میں 48 افراد سوارتھے، بس اسلام آباد سےلاہورجارہی تھی
فلپائن بھر میں سیلاب سے 14 لاکھ 60 ہزار خاندان متاثر ہوئے ہیں،حکام
کیپٹن محمد سرور شہید نشانِ حیدر کا 77 واں یومِ شہادت آج منایا جا رہا ہے
نجی اسپتال یکم اگست سے آن لائن پورٹل پر اموات کا ڈیٹا شئیر کریں گے
سیاح ، مسافر موسم دیکھ کر سفر کے پروگرام ترتیب دیں،محکمہ موسمیات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان کے دورے کا خیرمقدم کریں گے،اسحاق ڈار
اس مقصد کے لیے ایک خصوصی انوینٹری ایپلی کیشن تیار کر لی گئی، کابینہ ڈویژن
شوگر ڈیلرز کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کی کارروائی کا آغاز ہو چکا ہے، ذرائع
قاری نے بچے کو سبق یاد نہ کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا، والدین
پولیس کے پہنچنے پر دھاوا بولنے والے افراد کی اکثریت موقع سے فرار ہو گئی
پاکستان ہو یا امریکا، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے حکومت کی کوششیں جاری رہیں گی، نائب وزیر اعظم
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب متاثرین سے ملاقات کے دوران امدادی پیکج کا اعلان کیا
امریکی کمانڈر کو اعزاز دفاعی تعاون مضبوط بنانے کے اعتراف میں دیا گیا، آئی ایس پی آر
نئے ورژن کا ڈیزائن کم پروفیشنل اور سست رفتار ہے
پوری قوم اورسیز پاکستانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، وزیر اعظم
گولڈ، سلور اور براؤن میڈلز پر ایک جیسا انعامی معیار لاگو ہوگا،ذرائع
ایونٹ یو اے ای میں کھیلا جائے گا، صدر ایشین کرکٹ کونسل
قانونی پیچیدگی کی صورت میں ان کے خاندان سے کسی کو ٹکٹ دیا جائیگا، ذرائع
بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں محکمانہ اور قانونی کارروائی میں ناکام رہیں، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف
ابتدائی طور پر مقتولہ کے خاوند کی جانب سے اہلیہ کے اغوا پر مقدمہ درج کروایا گیا
صوبائی حکومت اہم بلوں کی منظوری لے گی، دیگر تحاریک بھی پیش ہونگی
نوجوان کی شناخت نہیں ہوسکی،ریسکیو ٹیموں نے لاش پولیس کے حوالے کردی