نئےسال کے موقع پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 60 پیسے فی لیٹر کمی متوقع
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 59 پیسے فی لیٹرکمی کی تجویز ہے
جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت جاری، آبنائے ہرمز کبھی پرانے معمول پر نہیں آئے گا،ایران
میٹرک بورڈ کراچی کے7 اپریل کو ہونے والے امتحانات ملتوی
ایران کا متحدہ عرب امارات میں حملہ، 25 امریکی فوجی ہلاک
امریکی صدر کی دھمکیاں عالمی مارکیٹ میں تیل چھڑکنے لگیں
ثالثوں کی ایران امریکا معاہدے کیلئے جدوجہد تیز، ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت، امریکی میڈیا
ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور برفباری کا الرٹ جاری
وزیرخارجہ کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی کی ضرورت پر زور
ایران کی آبنائے ہرمز کے بعد آبنائے باب المندب میں بھی جہازوں کی آمدورفت بند کرنے کی دھمکی
اوپیک ممالک نے تیل کی پیداوار بڑھانے کا اعلان کردیا
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 59 پیسے فی لیٹرکمی کی تجویز ہے
زلزلے کی شدت2.9رکارڈکی گئی،زلزلہ پیمامرکز
کارروائی کا مقصد خطے میں غیر قانونی سرگرمیوں کا خاتمہ ہے، امریکی حکام
قومی ٹیم نے فائنل میں سری لنکا کوہراکرسینے پرسونے کا تمغہ سجایا
خشک سالی، زیادہ بارشیں، ٹینس بال سائز کی ژالہ باری، گلاف سے تباہی ہوئی
پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس نے اعداد و شمار جاری کردیئے
تفتیش میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد لینے کی بھی تجویز دی گئی ہے
عدالت مرکزی درخواست کے حتمی فیصلے تک ڈپٹی کمشنر کا نوٹیفکیشن معطل کرے، استدعا
کارروائی ٹیکس قوانین کی خلاف ورزیوں پر کی گئی،ترجمان ایف بی آر
بنگلہ دیش نیشنل پارٹی کا خالدہ ضیا کے انتقال پرسوگ کا اعلان
کھلے مین ہولز اور غیر محفوظ نالوں میں گر کر 24 شہری جان کی بازی ہار گئے، جن میں بچے بھی شامل ہیں
بچہ گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اچانک کھلے گٹر میں گرگیا،اہلخانہ
یوکرین نے 91 ڈرون برسائے،جنہیں تباہ کر دیا گیا،روسی وزیرخارجہ
نماز جنازہ میں چیف آف ڈیفنس فورسز،آرمی چیف فیلڈمارشل عاصم منیرکی شرکت
سرکاری ملازمین سیاسی اجتماعات میں حصہ لینےاورعہدے سے اثرا انداز نہیں ہو سکتے:اعلامیہ
صرف محمود اچکزئی اور کچھ دوسری جماعتیں مذاکرات کی بات کر رہی ہیں، خواجہ آصف
یہ تجربہ چین کی نیشنل یونیورسٹی آف ڈیفنس ٹیکنالوجی کے سائنس دانوں نے 25 دسمبر کو کیا
آپریشن میں 5 بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے دہشتگرد جہنم واصل ہوئے،عبدالعلیم خان
2008 کے بعد سکوک کا یہ سب سے بڑا سالانہ اجراء ہے،مشیروزیرخزانہ
لانچنگ کے موقع پر عوام کا بڑا رش دیکھنے میں آیا، جبکہ عبدالعلیم خان کھانے پینے کے اسٹالز پر شہریوں میں گھل مل گئے
نئی تشکیل شدہ ایگزیکٹو کمیٹی ایسوسی ایشن کے طرز رہنمائی میں ایک اہم ارتقائی مرحلے کی نمائندگی کرتی ہے: ظفر مسعود
میجر عادل زمان نے دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، مادروطن کےدفاع میں جان قربان کردی
رواں مالی سال جولائی تا نومبر ترقیاتی منصوبوں پر صرف 91 ارب 90 کروڑروپےخرچ
ارکان اسمبلی کا اظہار ناپسندیدگی، معاملہ اسپیکر کے نوٹس میں لانے کا فیصلہ
سیکرٹری خارجہ نے اجلاس کے ایجنڈے، مجوزہ پروگرام اور دوطرفہ ملاقاتوں پر تفصیلی بریفنگ دی