مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آبادکاروں پر فائرنگ، 5 افراد ہلاک، 20 زخمی
حملہ آوروں کو تعلق فلسطین کے مغربی کنارے سے تھا، عرب میڈیا
ٹک ٹاکر ثنایوسف قتل کیس،عدالت نے مجرم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی
انمول عرف پنکی کے آن لائن آئس فروشی نیٹ ورک سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئیں
پنجاب میں تین ماہ کی گرمیوں کی چھٹیوں کے خلاف درخواست پر حکومت سے جواب طلب
پاکستان میں موبائل فون کی درآمدات میں 29 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ
پاکستان کے قرضے قانونی حد سے تجاوز کر گئے،آئی ایم ایف نےخطرات سےخبردار کر دیا
حکومت کا انشورنس سیکٹرمیں بڑی اصلاحات کا فیصلہ
ٹریفک مسائل کے باعث لاہور دنیا میں 144 ویں نمبر پر آگیا
پاکستان کی ترقی کو پروپیگنڈا یا بیرونی حمایت یافتہ دہشتگردی کے ذریعے روکا نہیں جا سکتا، فیلڈ مارشل
قومی اسمبلی میں ملک کے پہلے اے آئی پر مبنی پارلیمانی نظام کی افتتاحی تقریب آج ہوگی
حملہ آوروں کو تعلق فلسطین کے مغربی کنارے سے تھا، عرب میڈیا
روسی حملے سے ثابت ہو گیا صدر پیوٹن مذاکرات نہیں چاہتے،صدر زیلنکسی
حماس کے پاس 20 قیدی اور38 لاشیں ہیں,سارے واپس لائیں گے، امریکی صدر
رامون ایئرپورٹ کو بند کرکے پروازیں معطل کردی گئیں
استعفے کا فیصلہ انتخابات میں شکست کے بعد ہی کیا تھا، جاپانی وزیراعظم
سعودی عرب کا قومی دن ہر سال 23 ستمبر کو منایا جاتا ہے
تھائی لینڈ کے بادشاہ نے نئے وزیراعظم کے انتخابات کی توثیق کردی
غزہ میں مکمل جنگ بندی،اسرائیلی فوج کےانخلا پربات کرنے کیلئے تیار ہیں، حماس
چاند گرہن کے موقع پر زیادہ سے زیادہ ذکرالہی اور استغفار کیا جائے، وزیراسلامی امور
بوکو حرام نے دار الجمال گاؤں پر دھاوا بولا جس دوران درجنوں گھر نذرآتش کیئے گئے
بھارتی وزیرخارجہ ایس جے شنکر اجلاس میں شرکت کریں گے
وینیزویلا کے صدر کا ٹرمپ کو رجیم چینج منصوبے سے باز رہنے کا مشورہ
صییہونی فوج نے غزہ سٹی کے آخری بچ جانے والا رہائشی ٹاؤر کو بھی بمباری سے تباہ کردیا
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے گرفتار شدگان کو غیرملکی ایلینز قرار دیدیا
یویٹ کوپر وزیر خارجہ جبکہ شبانہ محمود نئی وزیر داخلہ ہوں گی : برطانوی میڈیا
انجیلا رینر نے ہاؤس سیکرٹری کے عہدے سے بھی استعفیٰ دے دیا: برطانوی میڈیا
پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 377900 روپے ہوگئی
طوفان کے زیراثر متعدد شہروں میں 300 ملی میٹر تک بارش متوقع
ممکنہ معاہدوں کی راہ میں یوکرین کے قوانین رکاوٹ ہیں، صدر پیوٹن
یکم ستمبر کو آنیوالے زلزلے میں 3640 شہری زخمی ہوئے، ترجمان افغان عبوری حکومت
اسرائیل نے حماس کی پیشکش کو فوری طور پر مسترد کردیا
کیبل ٹوٹنے سے گاڑی بے قابو ہو کر قریبی عمارت سے جا ٹکرائی
حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت کشتی اوور لوڈ تھی
غزہ میں زندگیاں داؤ پر ہیں،انسانی امداد کی اشد ضرورت ہے، یونیسیف کی اپیل
یروشلم سمیت کئی دیگر علاقوں میں سائرن بج اٹھے