نواز شریف نے شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کر دیا
تبدیلی کا دعویٰ کرنیوالوں نے ملک کا بیڑاغرق کر دیا، پاکستان مزید کسی تجربے کا متحمل نہیں ہو سکتا، قائد ن لیگ
تبدیلی کا دعویٰ کرنیوالوں نے ملک کا بیڑاغرق کر دیا، پاکستان مزید کسی تجربے کا متحمل نہیں ہو سکتا، قائد ن لیگ
سولہویں اسمبلی کے پہلے اجلاس میں نومنتخب ارکان رکنیت کاحلف لیں گےاور رول آف سائن پر دستخط کریں گے
دونوں جماعتوں کے اجلاسوں میں 29فروری کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی حکمت عملی طے کی جائے گی
4 مارچ کو قومی اسمبلی نئے وزیراعظم کا انتخاب ڈویژن کے ذریعے کرے گی
سابق پارلیمنٹیرینز بلال خان، غلام عباس اور نواب شیرکےلاجز خالی کروالئے گئے،ذرائع
ایم این اے کارڈ اور شناختی کارڈ کےبغیر اسمبلی ہال میں داخلہ ممکن نہیں ہوگا
شہباز شریف اورخالدمگسی نے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا
وزارت داخلہ کی سمری پروفاقی کابینہ سےسرکولیشن کےذریعےمنظوری لی گئی
وفاقی اورصوبائی سطح پرحمایت کی یقین دہانی پر لیگی رہنمائوں نے عبدالعلیم خان کا شکریہ ادا کیا