آئی ایم ایف کی اہم شرط پوری،گریڈ 17 اور اوپر کے افسران کو اپنے اثاثے ظاہر کرنے کا پابند بنا دیا گیا
بنگلے، گھر، پراپرٹی، گاڑی، کیش سمیت تمام اثاثوں کی تفصیلات دیناہوں گی، ذرائع ایف بی آر
برطانیہ میں قدیم رومی دور کا بڑا قبرستان دریافت، 300 سے زائد قبروں کے شواہد مل گئے
راولپنڈی میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی کا انکشاف
ورلڈ بینک کی رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرحِ نمو 3 فیصد رہنے کی پیش گوئی
قلات میں سیکیورٹی فورسز کاآپریشن، 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگر دہلاک
ایرانی مظاہرین کو مدد پہنچنے والی ہے، ٹرمپ، خطرے سے نمٹنے کیلئے سرپرائز تیار ہے : ایرانی وزیر دفاع
انتہا پسند ریپبلکنز اور ڈیموکریٹس امریکی صدر کو ایران پر حملہ کرنے کا کہہ رہے ہیں: سابق سفیر سردار مسعود خان
ای سی سی نے دفاعی شعبے کیلئے 5 ارب روپے سے زائد کے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دیدی
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں چوری کی بڑی واردات، گھر پر کام کرنے والا پلمبر گرفتار
پاکستان اورمراکش کےدرمیان دفاعی تعاون کی مفاہمتی یادداشت پردستخط کر دیئے گئے
بنگلے، گھر، پراپرٹی، گاڑی، کیش سمیت تمام اثاثوں کی تفصیلات دیناہوں گی، ذرائع ایف بی آر
مسابقتی پالیسی میں تعاون پراتفاق سمیت متعدد اہم ایم او یوز اور پروٹوکول پر دستخط
گڈز ڈیکلریشن کی فیس مال کی مالیت کےمطابق طےہوگی، ایف بی آر
پہلے مرحلے میں کراچی،لاہور،اسلام آباد میں 250 مہنگے ڈاکٹرز کی آمدن کا آڈٹ ہوگا
پاکستان میں سونے کی مارکیٹ غیر دستاویزی اور غیر شفاف قیمتوں کا شکار ہے،رپورٹ
فنڈز صوبہ بلوچستان میں پانی سے متعلق منصوبے پر خرچ ہوں گے،اے ڈی بی
پاکستان میں اس وقت تقریباً 80 لاکھ افراد بے روزگار ہیں، سروے
10 سال میں بجلی ٹیرف میں تقریباً 3 گنا اضافہ،غریب طبقے پرنان انرجی کاسٹ 60 فیصد تک بڑھا دی گئی
آئی ایم ایف نے ٹیکس چوری سے قومی خزانے کو بڑے نقصان کی نشاندہی کر دی