اوپن اورانٹربینک مارکیٹ میں آج امریکی ڈالرکی قدرمیں استحکام رہا
انٹربینک میں 278.81 اور اوپن مارکیٹ میں 281 روپے پرمستحکم رہا
انٹربینک میں 278.81 اور اوپن مارکیٹ میں 281 روپے پرمستحکم رہا
براہِ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں ماہانہ بنیاد پر 22، سالانہ 54 فیصد اضافہ
معاشی ماہرین سٹاک مارکیٹ میں تیزی کو سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی سے جوڑ رہے ہیں
100انڈیکس 222 پوائنٹس بڑھکر 50587 پوائنٹس ہوگیا
انٹربینک میں امریکی ڈالر 278.50 روپے کا ہو گیا
براہِ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں ماہانہ بنیادپر22،سالانہ بنیادپر54فیصداضافہ
انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 48 پیسے سستا ہوگیا
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں 4 روپے تک مہنگا ہوگیا
ستمبر میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 1.5 ارب ڈالر رہا،اسٹیٹ بینک