بغیرلائسنس ڈرائیونگ پر ایک ماہ کے دوران اٹھارہ ہزار سے زائد مقدمات درج
بغیر لائسنس کار ڈرائیونگ پر دو ہزار تراسی جبکہ بغیر موٹرسائیکل چلانے پر سولہ ہزار دو سو گیارہ مقدمات درج کیے گئے
بغیر لائسنس کار ڈرائیونگ پر دو ہزار تراسی جبکہ بغیر موٹرسائیکل چلانے پر سولہ ہزار دو سو گیارہ مقدمات درج کیے گئے
ملزم سلمان نے اپنی سابقہ بیوی ، اسکی بہن ، والد محبوب اور بھائی عبداللہ کو قتل کیا
ڈپٹی کمشنر نےان کے نظر بندی کے احکامات جاری کیے ہیں، نوٹیفکیشن
عوام غیرضروری سفر سے گریز کریں، ترجمان موٹروے پولیس
بیشتر شہری خواری سےبچنےکیلئےاندراج مقدمہ کی درخواست متعلقہ تھانےمیں جمع ہی نہیں کرواتے
رائیونڈ روڈ پر واقع الحرم آٹوٹریڈرز نامی کمپنی کسانوں سے فراڈ کر کے فرارہوگئی
ورثا نے شوہر پر قتل کا الزام عائد کر دیا، پولیس نے حراست میں لیتے ہوئے تفتیش شروع کر دی
پولیس اور فرانزک ماہرین نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرنے کے بعد لاشیں مردہ خانے منتقل کر کے تحقیقات شروع کردی ہیں
تھانہ شمالی چھاؤنی کی حدود میں مکان مالک نے گھریلو ملازمہ کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی