2024پاکستان مارکیٹنگ کمیونیکشنز پروگرام کی پہلی ڈریگنز نے جو کام جمع کرایا ہے وہ معیار اور کوالٹی کے لحاظ سے توقعات سے بڑھ کرتھااور (اس کام) کے نتائج کو بہت پذیرائی ملی۔ہم پاکستان مارکیٹنگ انڈسٹری، ایجنسیز اور برانڈ مالکان کی جانب سے جو تعاون ملا اس کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
ایشیاء پروگرام کا ڈریگن برائے 2023، نیٹ ورک آف ائیر ریڈ ڈریگن ایوارڈ برین چائلڈ کیمونیکیشن پاکستان کو دیا گیا ہے۔جو کہ لائق ستائش ہے۔پاکستان کے دوسرے ڈریگن کا اجراء12 جنوری کو کیا جائے گا،پروگرام 2024 کے لیے مارچ 2024 تک رجسٹریشن کروائی جا سکتی ہے۔
پاکستان ایڈورٹائیزنگ مارکیٹ پلیس ایڈسٹریٹ ایونٹ کا مارکیٹنگ پارٹنر مقررکیا گیا ہے۔ہمارے پارٹنرزکراچی میں پاکستان کے پہلے ڈریگن ایوارڈ کی تقریب کاانعقاد کریں گے جس کی تاریخ جون تک کنفرم کی جائے گی۔ علاوہ ازیں،اس سال پاکستان کے ڈریگن ایوارڈ کے ساتھ پہلی مرتبہ،ہم ایشیاء ریڈ ڈریگنز کے 3 ڈریگن ایوارڈ خاص طورپر پاکستان مارکیٹنگ انڈسٹری کو دئیے جائیں گے۔
یہ ایوارڈذکیسے دیئے جائیں گے اس کی تفصیل بعد میں فراہم کی جائے گی۔
مزید معلومات کے لیے، براہ کرم، رابطہ کریں
ڈائریکٹر مائیک ڈی سلوا؛ ڈائریگن آف ایشیاء
mdasilva@mdsa.com.a