سعودی عرب میں سونے کی قیمت میں غیرمعمولی کمی کے بعد معمولی مہنگا ہوگیا، فی اونس 3.04 ریال فی گرام 0.10 ریال مہنگا ہوگیا۔
سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹوں میں جمعرات 4 جنوری 2024ء کو سونے کے نرخ میں معمولی اضافہ ہوگیا، گزشتہ روز فی اونس سونا غیر معمولی طور پر 236.83 ریال سستا ہوا تھا جبکہ فی گرام نرخ میں 7.61 ریال اور دس گرام 76.10 ریال کمی ہوئی تھی۔
رپورٹ کے مطابق جمعرات کو 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 0.10 درہم اضافے سے 246.54 ریال (دس گرام 2 ہزار 465.40 ریال)، 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 0.09 ریال بڑھ کر 226 (دس گرام 2 ہزار 260 ریال) اور 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 0.09 ریال اضافے سے 215.72 (دس گرام 2 ہزار 157.20 ریال) رہی۔
رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں 18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 0.07 درہم بڑھ کر 184.91 (دس گرام ایک ہزار 849.10 ریال) اور 14 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 0.06 ریال اضافے سے 143.82 (دس گرام ایک ہزار 438.20 ریال) ریکارڈ کئے گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق پیر کو سعودی عرب میں فی اونس سونے کی قیمت 3.04 ریال بڑھ کر 7 ہزار 668.33 ریال (2044.79 ڈالر) جبکہ ایک کلو سونے کی قیمت 97.69 اضافے سے 2 لاکھ 46 ہزار 542.57 ریال ہوگئی۔