سال 2024کے پہلے روزپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1800 پوائنٹس کی تیزی دیکھی جارہی ہے۔
سال 2024 کے آغاز پر کاروباری دن کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت تیزی کا رجحان ہے،اسٹاک مارکیٹ میں 63 اور64 ہزار پوائنٹس کی دو حدیں ایک ساتھ بحال ہوگئی۔
کے ایس 100 انڈیکس 1809 پوائنٹس بڑھکر 64260 پوائنٹس پر جا پہنچا۔گزشتہ ہفتے کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 62 ہزار 451 پر بند ہوئی تھی۔