سعودی عرب میں سونا سستا ہوگیا، اونس نرخ 27.36 ریال جبکہ دس گرام قیمت 8.8 ریال کم ہوگئے۔
سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹوں میں جمعرات 28 دسمبر 2023ء کو سونے کے نرخ میں کمی ہوگئی۔
رپورٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 0.88 ریال کمی سے 250.54 ریال (دس گرام 2 ہزار 505.40 ریال)، 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 0.81 ریال گر کر 229.66 (دس گرام 2 ہزار 296.60 ریال) اور 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 0.77 ریال کمی سے 219.22 (دس گرام 2 ہزار 192.00 ریال) رہی۔
رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں 18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 0.66 ریال کم ہوکر 187.90 (دس گرام ایک ہزار 879 ریال) اور 14 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 0.51 ریال کمی سے 146.15 (دس گرام ایک ہزار 461.50 ریال) ریکارڈ کئے گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق جمعرات کو سعودی عرب میں فی اونس سونے کی قیمت 27.63 ریال کم ہوکر 7 ہزار 792.63 ریال (2078.10 ڈالر) جبکہ ایک کلو سونے کے نرخ 879.50 ریال کمی کے بعد 2 لاکھ 50 ہزار 538.75 ریال ہوگئے۔