استحکام پاکستان کی ایک اور کامیابی ،تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی۔
تفصیلات کے مطابق ہمایوں اختر خان نے تحریک انصاف کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وہ آج شام آئی پی پی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔
ذرائع کے مطابق ہمایوں اختر کے معاملات استحکام پاکستان پارٹی سے طے پا گئے ہیں۔