سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی کے سلسلے میں سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 دسمبر کو طلب کر لیا گیا۔
جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی کے سلسلے میں سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے جبکہ سپریم کورٹ درخواست پر 15 دسمبر کو سماعت کرے گی۔
سپریم جوڈیشل کونسل جسٹس مظاہرنقوی کودو شوکاز نوٹس جاری کر چکی ہے اور انہوں نے دونوں شوکاز سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھے ہیں۔