ایرانی نیشنل سیکیورٹی فارن پالیسی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی کا کہناہے کہ
ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ امریکیوں نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ سفارت کاروں کی نہیں بلکہ میزائلوں کی زبان بہتر سمجھتے ہیں۔ ابراہیم رضائی نے ایرانی مسلح افواج خصوصاً پاسداران انقلاب کی بحری اور فضائی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
دوسری جانب ایرانی وزارتِ خارجہ نے آئل ٹینکر اور قشم جزیرے پر امریکی حملے کی مذمت ہے، ترجمان کے مطابق امریکا نے قشم جزیرے پر ٹیلی کمیونیکیشن ٹاور کو نشانہ بنایا، امریکی حملے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہیں۔






















