کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا پوپ لیو نے مذہب کو جنگ کیلئے استعمال کرنے کی مذمت کی۔
ویٹی کن سٹی میں مذہبی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پوپ لیو نے کہاجنگ مسلط کرنے والوں کی دعائیں خدا سنتا نہیں، رد کرتا ہے،کسی کو جنگ کیلئے مذہب کا جواز دینے کی ضرورت نہیں ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق پوپ لیو کا اشارہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب تھا۔





















