ایک طرف خوش آمدید کہتے ہیں اور دوسری طرف ہمارے کارکنوں کو اٹھایا جاتا ہے، سہیل آفریدی کا آئی جی کوئٹہ سے مکالمہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کوئٹہ پہنچے تو ائیرپورٹ پر کمشنر کوئٹہ اور ڈی آئی جی کوئٹہ نے ان کا استقبال کیا

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز