لاہور میں شادی نہ کرنے پر لڑکی نے لڑکے پر تیزاب پھینک دیا۔
پولیس کے مطابق سفیان نے لڑکی سے شادی کاوعدہ کیا، دوسری لڑکی سے شادی کرلی، شادی نہ کرنے پر لڑکی نے لڑکے پر تیزاب پھینک دیا۔
تیزاب سے جھلس کر 30سال کا سفیان زخمی ہوگیا، پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔






















