کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات،پولیس ٹیم کی خاتون ورکر کو آوارہ کتے نے کاٹ لیا۔
کراچی میں کتوں کی بہتات نےشہریوں کے زندگی مشکلات میں ڈال دی،کورنگی زمان ٹاون میں پولیوٹیم کی خاتون ورکرآوارہ کتے کےکاٹنےسےزخمی ہوگئی۔
خاتون ورکر کوپولیو مہم کے دوران آوارہ کتے نے اپناشکاربنایا،زخمی پولیوورکرکوفوری طور پر انڈس اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔





















