امریکی حکام نے نیوایئر پر ریاست نارتھ کیرولائنا میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی۔
ایف بی آئی نےداعش سےتعلق کےالزام میں مقامی شخص کو گرفتارکرلیا،ملزم کی رہائش گاہ پر ایف بی آئی نے چھاپہ مارا،دہشت گرد حملےکی منصوبہ بندی کی تفصیلات،چاقو اور دیگر اشیا قبضے میں لے لیں۔
ملزم گروسری اسٹورمیں چاقو کےحملے کی منصوبہ بندی کررہا تھا،پولیس نے ملزم کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔






















