سرکاری سطح پر لبرٹی چوک پر شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیا جائے گا۔
سرکاری سطح پرمحض ایک ہی مقام لبرٹی پرآتشبازی کامظاہرہ کیاجائےگا،نجی سطح پرآتشبازی کی متعدد درخواستیں ڈی سی آفس موصول ہوئیں۔
ڈپٹی کمشنردفتر نےنجی درخواستوں پر این اوسی پولیس رپورٹ سےمشروط کردیا،نئے سال کےکسی پرائیویٹ پروگرام کا این اوسی جاری نہیں کیاگیا۔
دوسری جانب پنجاب پولیس نےنیو ایئرنائٹ پرسیکیورٹی پلان تشکیل دےدیا۔ 25 ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکار سیکیورٹی پر تعینات ہوں گے۔






















