کاہنہ میں دوستوں نے مبینہ طور پر نوجوان لڑکے کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق اہلخانہ نے الزام لگایاہے کہ شرجیل کو دوستوں نے دعوت پر بلایا اور تیسری منزل سے دھکا دے دیا، نوجوان کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیاہے ، پولیس کا کہناہے کہ ملزمان واردات کے بعد فرار ہو گئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے ۔






















