بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں نے امریکہ میں رچرڈ گرنیل سے ملاقات کی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق قاسم خان اور سلیمان کی کیلیفورنیا میں رچرڈ گرنیل سے ملاقات ہوئی جس کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ۔
رچرڈ گرنیل کا کہناتھا کہ مجھے آپ لوگوں سے ملاقات کر کے بہت اچھا لگا ،آپ دونوں مضبوط رہے ۔






















