وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5.36 روپے جبکہ ڈیزل 11.37 روپے مہنگا کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیت میں 272.15 جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 284.35 مقرر کی گئی ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیتموں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے آئندہ 15 روز تک ہوگا۔






















