بھارتی شہر احمد آباد میں مسافر طیارہ ٹیک آف کے کچھ ہی دیر بعد گر کرتباہ ہوگیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طیارہ رہائشی آبادی کے بالکل اوپر سے گزر رہا ہے، جوکہ ٹیک آف کے کچھ دیر بعد گر کر تباہ ہوجاتا ہے،مختصر ویڈیو کلپ قریبی رہائشیوں کی جانب سے بنایا گیا۔
یہ بھی پڑھیں؛بھارت میں مسافر طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 110 ہلاکتوں کی تصدیق
Flight AI171, operating Ahmedabad-London Gatwick, was involved in an incident today, 12 June 2025. At this moment, we are ascertaining the details and will share further updates at the earliest on https://t.co/Fnw0ywg2Zt and on our X handle (https://t.co/Id1XFe9SfL).
— Air India (@airindia) June 12, 2025
-Air India…
تاہم حادثے کی وجوہات کیا تھیں تاحال کوئی معلومات سامنے نہیں آئیں۔،طیارے میں 242 مسافر سوار تھے،جن میں زیادہ تر بھارتی تھے جبکہ دیگر غیر ملکی تھے۔






















