کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال معمولی کمی کے بعد 74.8 روپے، اماراتی درہم 78.2 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے۔
کاروبار ی دن کے آغاز پر قطری ریال 76.49 روپے،کویتی دینار 901.21 روپے اور بحرینی دینار 740.83 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے۔
انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر 175 روپے 25 پیسے، کینیڈین ڈالر 204 روپے اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر 344 روپے ریکارڈ کی جارہی ہے۔