بھارت میں سونے کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2024 میں بھارت میں سونے کی مانگ میں 31 یفصد اضافہ ہواہے ، سونے کی طلب 3920 ارب روپے سے بڑھ کر 5153 ارب روپے ہو گئی ہے ، یکم جنوری سے اب تک سونے کی قدر میں 8 فیصد اضافہ ہو چکاہے ۔