یورپ میں زندگی گزارنے کا خواب آنکھوں میں سجائے کئی پاکستانی جن کی عمریں 13 سے 16 سال کے درمیان ہیں، یونان کے پرُ خطر سفر پر روانہ ہوئے اور سمندر کی بے رحم موجوں کا شکار ہو گئے ۔
یونان کشتی حادثے کا شکار زیادہ تر نوجواں کا تعلق وسطی پنجاب سے ہے جبکہ سماء نے اس گاوں کی بھی کھوج لگا لی ہے جسے ایجنٹوں کا گاوں کہا جاتاہے ، جو غیر قانونی طریقوں سے ڈنکی لگوا کر نوجوانوں کو بیرون ملک بھیجنے کی کوشش کرتے ہیں جس میں کئی پاکستانی اپنی جان گنوا چکے ہیں ۔ اس گاوں کا نام ’ موریکے ججہ ‘ ہے اور اس کے ارد گرد 32 گاوں ہے جبکہ ان تمام گاوں کیلئے صرف ایک ہائی سکول ہے ۔
مزید جاننے کیلئے مکمل ویڈیو دیکھیں: