عالمی منڈی میں قیمت بڑھنے کے باوجود پاکستان میں سونا سستا ہوگیا، 24 کیرٹ فی تولہ سونا 200 روپےسستا ہوکر206300 روپےکاہوگیا۔
دس گرام سونے کے بھاؤ171 روپےکم ہو کر176869 روپےہوگئے، عالمی منڈی میں فی اونس سونے کےریٹ 13ڈالر بڑھ کر 1972 ڈالر ہوگئے
یاد رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں6400 کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ 6 ہزار 5 سو روپے ہوگئی تھی۔