کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،نئی ریکارڈسطح پرجاپہنچی ہے۔
کاروبار کے آغازپرپاکستان اسٹاک مارکیٹ پہلی بار87ہزارپوائنٹس کاسنگ میل عبورکرنےکےقریب ہے، ہنڈریڈانڈیکس کی400 سےزائدپوائنٹس بڑھکر86900 پوائنٹس پرٹریڈ کررہی ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ 86 ہزار 466 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔